نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

سروش

محفلین
کولن منرو 36 گیندوں پر 73 رنز بنا چکے ہیں ، جس میں 6 بلند چھکے ، اور چار چوکے شامل ہیں ۔
 

سروش

محفلین
80 رنز بنانے والے کولن منرو کا کیچ چھوٹا ۔۔ منرو کو موقع ملا اپنی سینچری مکمل کرنے کا ۔
 
Top