نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

فہد اشرف

محفلین
16 اوورز 2 گیند158-1
روہت 70 ، دھون 80 آؤٹ
یہ ٹی ٹوئینٹی میں انڈیا کی طرف سے سب سے بڑی اوپننگ پارٹنر شپ رہی اس سے پیشتر یہ ریکارڈ گمبھیر سہواگ (136) کے نام تھا جو کہ 2007 میں افریقہ کے خلاف بنایا گیا تھا
 
Top