نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

سروش

محفلین
کمنٹریٹرز نے بھارت کی فیلڈنگ پر سوال اٹھایا، ان کا کہنا تھا کہ یہ فیلڈنگ عالمی معیار (انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ) کی نہیں ہے ۔ کئی کیچ چھوٹے ، رن آؤٹ کے مواقع ضائع کئے گئے
 

سروش

محفلین
کولن منرو نے 54 گیندوں پر سینچری مکمل کرلی۔ کولن منرو کی ٹی ٹوئنٹی میں دوسری سینچری
 
آخری تدوین:

سروش

محفلین
20 اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ: 196 - 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر
بھارت کو جیتنے کے لئے 197 رنز درکار
 

سروش

محفلین
کولن منرو 109 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ واپس، یہ کولن منرو کا ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ اسکور ہوگیا
 

ابن توقیر

محفلین
خوب دھلائی "شُلائی" کی گئی آج تو۔اب دیکھئے جواب میں ویرات کوہلی جی اور ٹیم کیا کرتی ہے۔چیسنگ میں جاتے کوہلی کو دیکھنا دلچسپ رہے گایقیناً۔
 

ابن توقیر

محفلین
یہاں تو حالات خراب نظر آرہے ہیں،چیسنگ ماسٹر جی وکٹ پر موجود ہیں ،16 رنز پر ان کی ٹیم 2 وکٹوں کا خسارہ اٹھاچکی ہے۔
 

سروش

محفلین
بھارت کے ہارتک پانڈیا آؤٹ۔ بولڈ کیا سوڈھی نے
پانڈيا نے 2 گينديں كھیلیں اور ایک رن بنایا۔
 
Top