مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
پیارے دوست نیرنگ خیال کو ان کی سالگرہ مبارک ہو

TBg6D.jpg

نیرنگ کے نام:۔
تم سلامت رہو ہزار برس​
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار​
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
چلیے ہماری طرف سے ایک کیک بھی حاضر ہے۔
happy-birthday-cake5.jpg

اور ساتھ میں کولڈ ڈرنکس بھی حاضر ہیں۔
images

اگر کم پڑ جائیں تو اور لا دیں گے۔

واہ یار فریش کیک لگ رہا ہے۔ آجاؤ بئی جنے جنے کیک کھانا ہے گا:grin: پر بوتل ایک ایک ہی لینا۔ اے چھوٹاغالبؔ دو نہ چک لوے یار ویکھنا ذرا
 

اشتیاق علی

لائبریرین
واہ یار فریش کیک لگ رہا ہے۔ آجاؤ بئی جنے جنے کیک کھانا ہے گا:grin: پر بوتل ایک ایک ہی لینا۔ اے چھوٹاغالبؔ دو نہ چک لوے یار ویکھنا ذرا
بھئی کیک فریش کریم والا یہی ملا تھا ۔ اس لیے تھوڑا تھوڑا ہی کھائیے گا تاکہ دوسرے احباب بھی کیک کھا سکیں۔
بوتلیں رج کے پئیو۔ :):):):):)
 

اشتیاق علی

لائبریرین
لو جی سبز چائے حاضر ہے۔ جو احباب کولڈ ڈرنک نہ پینا چاہیں ان کے لیے ہے۔ جو کولڈ ڈرنک لے چکے وہ چائے نہ پئیں ۔
pink_chai.jpg
 

نایاب

لائبریرین
محترم بھائی نیرنگ خیال
سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی آنے والے وقت کو اپنی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رکھے آمین
 
Top