چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
پیارے دوست نیرنگ خیال کو ان کی سالگرہ مبارک ہو
نیرنگ کے نام:۔

نیرنگ کے نام:۔
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
بہت شکریہ آپکاسالگرہ مبارک ہو آپ کو۔
بہت شکریہ اسطرح خوبصورت انداز میں وش کرنے کاسالگرہ مبارک ہو ۔
![]()
میری طرف سے بھی تہہ دل سے مبارک باد قبول کیجئے۔
مبارک باد تو دے دی مگر کیک کہیں نظر نہیں آ رہا ۔ کیا وہ بھی ہمیں ہی لانا ہو گابہت شکریہ آپکا
بہت شکریہ اسطرح خوبصورت انداز میں وش کرنے کا
مبارک باد تو دے دی مگر کیک کہیں نظر نہیں آ رہا ۔ کیا وہ بھی ہمیں ہی لانا ہو گابہت شکریہ آپکا
بہت شکریہ اسطرح خوبصورت انداز میں وش کرنے کا
کیک بھی آتا ہی ہوگا۔مبارک باد تو دے دی مگر کیک کہیں نظر نہیں آ رہا ۔ کیا وہ بھی ہمیں ہی لانا ہو گا![]()
چلیے ہماری طرف سے ایک کیک بھی حاضر ہے۔کیک بھی آتا ہی ہوگا۔![]()
چلیے ہماری طرف سے ایک کیک بھی حاضر ہے۔
![]()
اور ساتھ میں کولڈ ڈرنکس بھی حاضر ہیں۔
![]()
اگر کم پڑ جائیں تو اور لا دیں گے۔
شکریہ سرکارسالگرہ بہت مبارک ہو جناب۔
اللہ آپ کو خوشحالی عطا فرمائے، آمین۔
بھئی کیک فریش کریم والا یہی ملا تھا ۔ اس لیے تھوڑا تھوڑا ہی کھائیے گا تاکہ دوسرے احباب بھی کیک کھا سکیں۔واہ یار فریش کیک لگ رہا ہے۔ آجاؤ بئی جنے جنے کیک کھانا ہے گاپر بوتل ایک ایک ہی لینا۔ اے چھوٹاغالبؔ دو نہ چک لوے یار ویکھنا ذرا