تاسف نیرنگ بھائی کی پھوپھی جان کا انتقال ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
ہمارے پیارے نیرنگ بھائی کچھ دن سے محفل سے غیر حاضر تھے۔ فیسبک پہ ان سے بات ہورہی تھی تو انہوں نے اپنی پھوپھی جان کے انتقال کی خبر سنائی ۔۔ سب محفلین ان کے لیے دعائے مغفرت کریں۔
تصویر خذف کر دی۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔۔ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ آمین ۔۔
 
آخری تدوین:
اِنّا للہِ و اِنّا اِلیہِ راجِعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
 

تانیہ

محفلین
انااللہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

محب اردو

محفلین
إنا للہ و إنا إلیہ رجعون ۔
اللہ پسماندگان و لواحقین کو صبر جمیل دے اور اخوت و محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
 

یونس

محفلین
انااللہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ ۔۔۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

قیصرانی

لائبریرین
ہمارے پیارے نیرنگ بھائی کچھ دن سے محفل سے غیر حاضر تھے۔ فیسبک پہ ان سے بات ہورہی تھی تو انہوں نے اپنی پھوپھی جان کے انتقال کی خبر سنائی ۔۔ سب محفلین ان کے لیے دعائے مغفرت کریں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔۔ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ آمین ۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
کوشش کیجئے کہ اس طرح سکرین شاٹ نہ شیئر کریں جس میں دوسرے اراکین کی فیس بک آئی ڈی یا ان کی لوکیشن دکھائی دے رہی ہو، الا یہ کہ آپ کو اجازت ہو
 
آخری تدوین:

محمدصابر

محفلین
انااللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

ظفری

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔پڑھ کر بہت افسوس ہوا ۔ اللہ ان کے لیئے آسانیاں پیدا کرے ۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top