تاسف نیرنگ بھائی کی پھوپھی جان کا انتقال ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

نیلم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اوران کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

x boy

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔۔ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ آمین ۔۔
 
انا للہ وانا الیہ راجعون، دلی تکلیف ہوئی ، اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ، ان سے در گذر کا معاملہ فرمائے ۔ آمین
 

سعادت

تکنیکی معاون
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 

عمراعظم

محفلین
انااللہ و انا الیہ راجعون
بڑے دکھ کے ساتھ یہ خبر پڑھی نیرنگ خیال بھائی۔ اللہ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائےاور تمام اہلِ تعلق کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top