نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

ماہ وش

محفلین
چلو جی ، بہت مزے ہو گئے آپ لوگوں کے ،، اب کچھ پڑھنا لکھنا ہوگا،، چلو سب بچے بستے نکالو اپنے اپنے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی اچھا ہے، سکول تم سنمبھال لو،
پہلے جیہ چلی گئی پھر قیصرانی نے بھی سکول لو بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔

اب اللہ کرے تم اچھی استانی ثابت ہو اور سکول کی رونق دوبارہ لوٹ آئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو کیوں ہنسی آ رہی ہے؟

آپ کے چھوٹے بھیا واپس آ گئے ہیں وہ اب خود ہی سکول سنمبھال لیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top