نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفر احمد

محفلین
اچھا استاد جی مہربانی
پر 6 فروری کو بستہ بھی ساتھ لائوں یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسکول سے ہی بستہ دیا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بستہ بھی لانا ہے اور پچھلے تین ماہ کی فیس بھی۔
آخر سٹاف کو تنخواہ کہاں سے دینی ہے۔
 

ظفر احمد

محفلین
استاد جی آپ سے ایسی امید نہیں تھی؟
آج میں مٹھائی اور پگھڑی لے کر نہیں آیا تو اب ایسی باتیں شروع کر دی ۔ تنخواہ کی بات پہلے ہونی چاہیئے۔ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top