نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

صاحب

محفلین
مجھے پنجابی سیکھنی ہے بھئی کیوں کہ یہاں زیادہ پوسٹس پنجابی میں ہوتی ہیں اور مجھے پنجابی نہیں آتی :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سکول ہے تو ویسے انگلش میڈیم لیکن پڑھاتے اردو میں ہیں لیکن آپ کو پنجابی بھی پڑھا دیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top