نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے آپ کے تجربے پر شک سا ہے، دو دفعہ آپ نے پگڑی کو پگھڑی لکھا ہے، اس لیے پہلے آپ کی کارکردگی دیکھنا ہی پڑے گی۔ پھر تنخواہ کی بات ہو گی۔
 
ظفر احمد

محفلین
جبھی تو ایڈمشن ‌‌‌لینا ‌چاہ ‌رہا‌ تھا ‌پر‌آپ نے‌ فیس ‌کا ‌کہ ‌کر‌مجھے‌استاد ‌بننے ‌پر‌مجبور‌کر‌دیا‌۔‌پاکستا‌ن کے گورنمنٹ اسکولوں ‌میں‌ اب‌ تو‌ زیادہ ‌تر‌ایسے‌ ہی ‌استاد ‌ہیں ‌جن‌ کو‌خود ‌بھی ‌پڑھنا‌ نہیں آتا :p ‌‌اور کچھ تو ایسے ہیں جو بند اسکول میں صرف تنخواہ لینے جاتے ہیں :p

اب کیا خیال ہے استاد جی :p
 
شمشاد

لائبریرین
ظفر احمد نے کہا:

عوام الناس کی اطلاع کے لیے “ یہ سکول حکومت کا نہیں ہے۔“
 
بدتمیز

محفلین
پاکستان میں بچوں کے بیگ میں آدھے سے زیادہ گند بھرا ہوا ہے جس کی صیح جگہ بستے کی جگہ کچرا گھر ہے۔
افتخار انکل کی پوسٹ سے معلوم ہوا کہ ان کے زمانے میں اسکول کسی حد تک آج کے امریکی اسکولوں کی طرز پر چل رہے تھے۔ ہماری بدقسمتی پورا ملک ریورس گئر پر لگا ہوا ہے دین اور دنیا دونوں حوالوں سے۔
 
شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
میڈ آن اور میڈ آف کا بھی خیال رکھیئے گا، ویسے میں نے سکول میں پہننے والے کپڑوں کی بات کی تھی۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top