نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میری غیرحاضری میں سکول خاصا بدل گیا ہے۔ اب پھر مجھے نئے سرے سے سب کچھ کرنا پڑے گا۔ ویسے اس سے بہتر ہے کہ نیا سکول کھول لیا جائے۔
 

نوید ملک

محفلین
اب تو یہ سکول گھوسٹ سکولوں کی لسٹ میں آ گیا ہے اور مانیٹرنگ ٹیم والے ڈھونڈ رہے ہیں کرتوں دھرتوں کو :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ابھی نہیں آیا اس فہرست میں، ہاں اگر میں کچھ عرصہ اور غیرحاضر رہتا تو واقعی میں خطرہ تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے کہ کلاس میں نہیں آتے، ٹُلا مار جاتے ہیں،
ان کو تو جرمانہ بھی ہونا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top