نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فی الحال پلے سے خرچ ہو رہا ہے۔ break even پر تو آنے دیں، پھر خیرات کا بھی سوچیں گے۔
 
سکول میں داخلے کے لیے کیا میرٹ رکھا گیا ہے ۔ ویسے میری امی جان کا پرائیویٹ سکول ہے ۔ آپ مجھے مفتے میں رکھ لیجیے ۔ مجھے سکول مینیجنیٹ کی بہت شد بد ہے ۔ سرکار سے کس قسم کے اور کتنی اونچائی تک روابط رکھے جائیں اور بورڈ والوں کو کس طرح افطاری وغیرہ پر بلا کر کیسے کام نکلوایا جائے اور وکلا سے کیسے کام لیا جائے یہ بھی اچھی طرح جانتا ہوں ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:

یہی تو میرٹ ہے جو آپ نے سب لکھ دیا ہے۔ ویسے آپ کی ماما کا سکول کون سی کلاس تک ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
کیا ہوسٹل کی سہولت میسر ہے؟
اور آپ کا سکول، میرا مطلب ہے آپ کی ماما کا سکول کس بورڈ اور کس یونیورسٹی سے اٹیچ ہے؟
 
الف عین

لائبریرین
سکول اور یونیورسٹی سے الحاق؟
اگر آپ کا سکول بھی ایسا ہی ہے تو مجھے جلدی سے داخلہ دیں۔
حاضری کب سے شروع ہو گی؟
 
شمشاد

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
سکول اور یونیورسٹی سے الحاق؟
اگر آپ کا سکول بھی ایسا ہی ہے تو مجھے جلدی سے داخلہ دیں۔
حاضری کب سے شروع ہو گی؟

اعجاز بھائی ہمارے ہیں بارہویں کلاس تک سکول اور کالج بورڈ سے الحاق شدہ ہوتے ہیں۔ چونکہ شمیل کی ماما کا سکول یا کالج 14 کلاس تک ہے تو یقیناّ کسی یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہو گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اس محفل پر کوئی اجنبی نہیں ہے۔ سب ایک ہی ہیں۔ اور داخلہ ہر ایک کے لیے کھلا ہے۔
 
سندباد

لائبریرین
نئے سکول میں داخلہ ملنے کی خوشی میں مٹھائی لایا ہوں، کس کو دینی ہے۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی !
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top