نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سندباد نے کہا:
اور ہاں منتظمین کا شکرگزار بھی ہوں جنھوں نے مجھے مبتدی سے معاون بنادیا ہے۔


مبارک ہو۔
دیکھ لیں پھر، ویسے یہ آپ کی اپنی محنت ہے۔ اگر اسی لگن سے محنت کرتے رہیں گے تو ممتاز کا عہدہ بھی مل سکتا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
میرا سکول یہ نہیں۔ جو سکول تھا وہ تو اب نہیں رہا۔ ابھی میں اس سکول میں استانی بننے کا فیصلہ نہیں کیا
 

جیہ

لائبریرین
نجم صاحب آپ نے اپنے دستخط میں لکھا ہے سچ بولیے، تو سچ یہ ہے کہ مجھے نہیں پتہ کہ کہاں جمع کرانے ہیں فارم
 

شمشاد

لائبریرین
نجم الثاقب صاحب نے پوچھا تھا، ان کو کہہ رہا تھا۔

تمہیں کوئی کچھ کہہ سکتا ہے بھلا۔ کسی کی اتنی ہمت ہی نہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کیا میرا داخلہ ہوا؟‌نہیں تو کب تک ہو جائے گا؟‌میں‌نے کچھ دن مزید غیر حاضری کرنی ہے :(
 

الف عین

لائبریرین
عید میں تو بہت دن ہیں۔ یار جلدی سے سکول کھول دو، پھر عید کی چھٹیوں کا مزا بھی زیادہ آئے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top