1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

نوری نستعلیق فانٹ میں ای میل کریں!

arifkarim نے 'اردو آئی۔ٹی ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 16, 2009

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ عارف۔ کیا یہ طریقہ صرف ورڈ 2007 سے کاپی کرنے پر چلتا ہے؟ ایک مرتبہ مجھے جہانزیب کی ایک ای میل بھی نوری نستعلیق فونٹ میں ملی تھی جس میں انگریزی میں یہ ہنٹ بھی موجود تھا کہ اس ای میل کو پڑھنے کے لیے نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کریں۔ میں نے اس ای میل کا سورس دیکھنے کی کوشش کی تو یہ ایچ ٹی ایم ایل کی بجائے کوئی کوڈ فارمیٹ لگ رہی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ صرف جی میل میں ممکن ہے میرے خیال میں۔ میں خود علوی نستعلیق میں اسی طرح میل بھیجتا ہوں۔
     
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    اصل میں کسی بھی رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں لکھے گئے مواد کو جب عام طریقے سے کاپی کیا جاتا ہے تو سیلیکٹیڈ ٹیکسٹ اپنی تمام فارمیٹنگ سمیت کاپی ہو جاتا ہے۔ اور جب اسے کہیں پیسٹ کیا جاتا ہے تو دو نتائج دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اگر ٹارگیٹ پلین ٹیکسٹ ایڈیٹر ہوا تو صرف ٹیکسٹ پیسٹ ہوگا اور اگر رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہوا تو فارمیٹنگ سمیت پیسٹ ہوگا۔

    میں اردو ای میل بھیجنے کے لئے اوپن آفس کا استعمال کرتا ہوں۔ پہلے محفل کے ایڈیٹر میں مواد تحریر کر لیتا ہوں۔ اسے اوپن آفس میں پیسٹ کر کے فانٹ اور سائز منتخب کر لیتا ہوں۔ اب متن کو سیلکٹ کر کے اسے جی میل کے میل ایڈیٹر میں پیسٹ کر دیتا ہوں۔ اب اگر وصول کنندہ کی مشین میں وہ فانٹ انسٹال ہوا تو اسے اسی ہیئت میں‌دکھے گا وہرنہ براؤزر کی مرضی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نبیل بھائی میرا خیال ہے کہ ورڈ 2003 اور ورڈ xp پر بھی یہ طریقہ کام کرنا چاہئے۔ کیونکہ اسکی بھی کاپی / پیسٹ میں ڈیفالٹ html کوڈنگ سیٹ ہوتی ہے۔
    نیز یہ طریقہ صرف جی میل ہی نہیں بلکہ یاہو اور ہاٹ میل اکاؤنٹس میں بھی کام کرتا ہے:)
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    میں نے کافی عرصہ پہلے کسی تحریر میں اس کا ذکر سنا تھا تو اس وقت بھی بڑے آرام سے میں تقریباً تمام ای میل کلائنٹس پر "جمیل یا علوی" نستعلیق فانٹس استعمال کر لیا تھا۔ مجھے کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا اس ضمن میں۔
     
  7. ذیشان

    ذیشان محفلین

    مراسلے:
    146
    خوب ہے جناب!

    السلام علیکم
    آپ کامضمون پڑھ کر بہت فائدہ ہوا۔شکریہ
     
  8. محمدعمر

    محمدعمر محفلین

    مراسلے:
    598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    وہ کیسے استعمال کر لیا تھا۔ مجھے تو مسئلہ پیش آ رہا ہے۔ میں آفس2003استعمال کر رہا ہوں۔
    میں نے جی میل سے یاہو پر میل بھیجی تو جی میل کے ایڈیٹر میں ٹیکسٹ ٹھیک پیسٹ ہو گیا تھا نستعلیق فونٹ میں لیکن یاہو پر میل چیک کرنے پر تھا تو یونی کوڈ میں لیکن فونٹ نستعلیق نہ تھا۔ کیوں؟
     
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا آپنے یاہو میل کلاسک یا ایڈوانسڈ رکھی ہوئی ہے؟
     
  10. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,562
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    اچھا میں نے ساری بحث نہیں پڑھی اس لئیے معذرت کے ساتھ پوچھ رہا ہوں۔ کوئی مجھے یہ بتا دے کہ اگر میں ورڈ 2003 سے یا ورڈ پیڈ سے جمیل نستعلیق میں لکھ کر ہاٹ میل،یاہو میل یا جی میل میں کاپی کرتا ہوں اور کسی کو بھی بھیج دیتا ہوں تو اگر اگلے بندے کے کمپیوٹر کی ونڈوز کے فانٹس کے فولڈر میں جمیل نستعلیق نہیں پڑا ہوا تو کیا اس بندے کو نستعلق میں ہی ای میل نظر آئے گی یا arial فانٹ میں؟
     
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اگر کسی کے پاس صرف سی ڈی پلیئر ہو تو کیا اس پر ڈی وی ڈی چل جائے گی؟:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نستعلیق فانٹ میں ای میل بھیجنے اور وصول کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ورڈ یا کسی ورڈ پروسیسر میں میل لکھی ہو، اور دونوں سروں پر ای میل کلائینٹ میں رچ ایڈیٹر ان ایبل ہو، تب ہی ممکن ہے۔ اگر دونوں میں سے ایک جگہ بھی پلین ٹیکسٹ ویب کلائینٹ یا ای میل کلائینٹ ہو تو نستعلیق میں نظر نہیں آے گی، براؤزر کےڈفالٹ فانٹ میں نظر آئے گی۔ ایریل یا ٹائمز نیو رومن یا لینکس ہو تو شاید وردنا میں۔
     
  13. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت شکریہ جناب۔۔۔۔
     
  14. محمدعمر

    محمدعمر محفلین

    مراسلے:
    598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    کلاسک ہے۔ کیا ایڈوانسڈ استعمال کروں؟؟
     
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی ہاں‌ایڈوانسڈ میں‌نظر آتا ہے!
     
  16. محمد اسلم فہیم

    محمد اسلم فہیم محفلین

    مراسلے:
    25
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں نے تمام بحث پڑھی بہت ہی فائدہ مند رہے گی بہت ساری نئی معلومات ملیں تمام احباب کا شکریہ
    جزاک اللہ خیر
     
  17. محمد اسلم فہیم

    محمد اسلم فہیم محفلین

    مراسلے:
    25
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں نے تمام بحث پڑھی بہت ہی فائدہ مند رہے گی بہت ساری نئی معلومات ملیں تمام احباب کا شکریہ
    جزاک اللہ خیر
     
  18. محمد اسلم فہیم

    محمد اسلم فہیم محفلین

    مراسلے:
    25
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں نے تو جمیل نوری میں میل کی ہے لیکن جس بندے کے پاس یہ فونٹ انسٹال نہیں ہے اس کے کمپیوٹر پر تو ایریل میں ہی نظرآئی ہے
     
  19. محمد اسلم فہیم

    محمد اسلم فہیم محفلین

    مراسلے:
    25
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نہیں ڈی وی ڈی صرف ڈی وی ڈی پلیئر پر ہی چلے گی
     
  20. محمد اسلم فہیم

    محمد اسلم فہیم محفلین

    مراسلے:
    25
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں نے تو جمیل نوری میں میل کی ہے لیکن جس بندے کے پاس یہ فونٹ انسٹال نہیں ہے اس کے کمپیوٹر پر تو ایریل میں ہی نظرآئی ہے
     

اس صفحے کی تشہیر