مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم نبیل بھائی

آپ کو سالگرہ مبارک ہو اللہ کرے آنے والے تمام دنوں میں آپ کو کامیابیاں اور خوشیاں ملیں ہمیشہ سے بھی زیادہ


نوٹ :

دعاؤں کے عوض نبیل بھائی اگر چندہ دینا چاہیں تو لائبریری میں جمع کروائیں۔۔۔

شکریہ شگفتہ بہن۔ میں انشاءاللہ لائبریری پراجیکٹ میں ضرور پوسٹ کروں گا۔ آپ بچوں کے لیے بہت اچھا کام کر رہی ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
5383.jpg

شکریہ بوچھی۔ میں آن سکرین کی بورڈ والے معاملے میں ہی الجھا ہوا ہوں۔ لگتا ہے کہ اس کا کوئی فوری حل نکالنا پڑے گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ شگفتہ بہن۔ میں انشاءاللہ لائبریری پراجیکٹ میں ضرور پوسٹ کروں گا۔ آپ بچوں کے لیے بہت اچھا کام کر رہی ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔

واقعی نبیل بھائی ، پکی بات ناں۔۔۔ پیشگی شکریہ ۔۔۔ مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے ابھی سے ہی








زیادہ چندہ جمع کروائیں ۔۔۔ زیادہ دعائیں پائیں
 

زیک

مسافر
سالگرہ مبارک ہو نبیل۔

لگتا ہے شیخ سعدی نے یہ قول آپ سے ملاقات کے بعد ہی کہا تھا۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ بوچھی۔ میں آن سکرین کی بورڈ والے معاملے میں ہی الجھا ہوا ہوں۔ لگتا ہے کہ اس کا کوئی فوری حل نکالنا پڑے گا۔






ج

je Allah bhala kary ap ka , koi hal nikal hi lijay ab , mein bechri topposter mein se sab se nichy agyi hon :( post na karany se , aur keybord tha to poetry bhi likhti the ab mood ho to bhi naih likha jata , :(
bas intazar hi kar rehi hon keybord ka ,.
 

نبیل

تکنیکی معاون
شاکرالقادری صاحب، ثناءاللہ اور زکریا، آپ سب کا بہت شکریہ۔

زکریا، سعدی اگر آپ کو مل جاتے تو پتا نہیں کیا کہہ دیتے۔۔:d

بوچھی، جب تک آن سکرین کی بورڈ کا حل نکلتا ہے ، اس وقت تک آپ کسی اور ایڈیٹر میں لکھ کر کاپی پیسٹ کیوں نہیں کر لیتیں؟
 
استاد محترم آپ کو میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں ۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ کامیاب کرے آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں آپ کا شکریہ ادا کر سکوں آپ ہمارے لیے بہت زیادہ قابل احترام ہیں آپ کے لیے جتنی دعا کی جائے کم ہے اور جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے آپ کا کم ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ ہمیشہ کامیابی نصیب ہو ۔ آپ کے لیے ہم سب دعا گو ہیں ۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

نبیل بھائی، آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ اللہ تعالی آپکو اس سال کے ہر ہر دن میں ہزاروں لاکھوں خوشیاں دیں اور آپکی دلی نیک خواہشات کو پائیہ تکمیل تک پہنچائیں۔(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

الف عین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو نبیل۔ اللہ کرے کہ تم اردو کی ترقی میں اسی طرح کوشاں رہو۔ اور اللہ تم کو صحت اور ایمان اور تقویٰ کی تمام تر دولتوں سے نوازے دونوں دنیاؤں میں۔ آمین
 

امن ایمان

محفلین
سالگرہ مبارک


1040-016-07-1042.gif

ویسے آپ کی سالگرہ سال کے بعد نہیں بلکہ ہر مہینے کے بعد آیا کرے۔ کم سے کم آپ اس بہانے سب سے کچھ بولتے تو ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرحت کیانی، فیضان الحسن، جاوید اقبال، امن اور اعجاز اختر صاحب، آپ سب کی مبارکباد اور نیک دعاؤں کا بے حد شکریہ۔

امن، اب تو آپ کے بولنے کا وقت ہے، ہم تو سننے والوں میں سے ہیں۔۔:rolleyes:

فیضان، یار اتنا بھی سر پر نہ چڑھاؤ۔۔:confused:
 

اظہرالحق

محفلین
نبیل ۔۔ ۔ کیک کہاں ہے ۔ ۔ اصل میں جب تک میرے جیسے بیسار خور کو کیک نہ ملے منہ سے سالگرہ مبارک نکلتا ہی نہیں ۔ ۔

ویسے مبارک ہو ۔ ۔ ۔ ماشااللہ ۔ ۔۔ اللہ آپ کو نیک زندگی دے (آمین

یار یہ میرے پاس رائیٹ بریکٹ ( کا لیفٹ بریکٹ نہیں چلتا :(
 

نبیل

تکنیکی معاون
اظہرالحق، بہت شکریہ۔ آپ بھی اپنی صحت کا خیال رکھا کریں۔

میں آج کل ایڈیٹر کے بگز پر ہی کام کر رہا ہوں۔ کیا کروں اس کے لیے وقت ہی بہت کم ملتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ابو شامل، تفسیر اور الف نظامی، آپ کا بھی بہت شکریہ۔

ابوشامل میری عمر اب 38 سال ہو گئی ہے۔
 
Top