1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

تعبیر نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 11, 2008

  1. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نہیں نہیں آپ ڈریں نہیں آپ پر قیامت صغریٰ نہیں ٹوٹے گی ۔۔ یہ خطرہ تو شمشاد بھائی کو ہے :tounge: صغریٰ صاحبہ ان کی پڑوسن ہیں ۔۔;):tounge:

    ویسے آپ ڈر تو ایسے رہے ہیں جیسے کئی بار اس طرح مجروح ہو چکے ہوں ۔۔;);)
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پڑوسن ہے نہیں تھی، تبھی تو میں نے بھی اتنے دھڑلے سے اس کا نام لکھ دیا تھا، اگر وہ یہاں ہوتی تو کیا مجھے اپنا نام لکھنے دیتی۔

    اب تو بتا دیں تہمینہ کون ہے؟ جبکہ ت سے تیواڑی لال بھی تو بنتا ہے۔
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں چھوڑیں تہمینہ اور صغرا کو، آگے چلیں، اب لکھنا ہے حرف " ٹ " سے۔
     
  4. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ٹینا ۔۔
    ٹرائفل
    ٹماٹر ۔۔
    ٹوبہ ٹیک سنگھ

    جانور کا نام نہیں آتا ۔۔اس کے لئے کوئی اور کوشش کرے ۔۔:(
     
  5. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک پرندہ ہوتا ہے ٹرکی ۔۔ جانور نہیں تو پرندہ ہی سہی ۔۔۔

    اب اگلا حرف ہے ۔۔ ث
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ٹرائفل تو انگریزی کا لفظ ہے۔
    اس کی جگہ ٹینک صحیح ہے۔
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ث سے

    ثانیہ مرزا - واہ کیا بات ہے اس کی
    ثمر
    باقی بعد میں
     
  8. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لیکن یہ تو ڈش کا نام ہے نہ اور اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔۔
     
  9. حسن علوی

    حسن علوی محفلین

    مراسلے:
    5,533
    موڈ:
    Amused

    کیا بات ھے بھئی شمشاد بھائی یہ ثانیہ مرزا کی؟ ہیں؟ ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے[​IMG]
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حیرت ہے تم ٹینس نہیں دیکھتے :eek:
     
  11. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اگلا حرف؟؟
     
  12. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
  13. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام علیکم !
    ع عاشر
    ع عینک
    ع عارف والا
    ع عقاب
    ع عناب
    اگلا حرف چ
     
  14. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    چندا
    چمچہ
    چیچنیا
    چڑیا
    چقندر

    اگلا حرف " پ "
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ ترتیب کیونکر بگڑ گئی اور پ تو ابھی اوپر ہوا ہے۔

    ث چل رہا تھا، ظاہر ہے مشکل حرف ہے۔

    اگلا حرف ج ہونا چاہیے تھا۔
     
  16. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پشمینہ

    پینسل

    پینگئن

    پالک

    پاکستان


    اب ح
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حمزہ کاظمی
    حویلیاں
    حقہ
    حمور (مچھلی)
    پھل سبزی کی جگہ حلوہ کھا لیں، نہیں نہیں حلوہ کدو پکا لیں۔

    اب خ سے
     
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,627
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خالد
    خراد
    خراسان
    خرگوش یا محض خر
    خر بوزہ
    اب اگر ترتیب جاری ہے تو اگلا حرف
    د
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    داؤد
    دیگ
    دادو (پاکستان)

    باقی بعد میں
    دیر بہت ہو رہی ہے
     
  20. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دیمک ۔۔۔ جانور نہ صحیح کیڑا صحیح

    دلیہ گندم کا ۔۔ پھل سبزی نہ صحیح اناج صحیح ۔۔

    اب ذ
     

اس صفحے کی تشہیر