1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

تعبیر نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 11, 2008

  1. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    السلام علیکم!
    آپ سب نے یہ کھیل ضرور کھیلا ہو گا۔ کرنا یہ ہے کہ کوئی ایک حرف دینا ہے اور اگلے ممبر نے اس حرف سے نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی لکھنے ہیں جیسے
    حرف ہے الف

    نام -------- اعجاز
    چیز-------------- الماری

    جگہ-------------ایبٹ آباد

    جانور-----------اُونٹ
    پھل / سبزی------انگور


    چلیں شروع کرتے ہیں۔اگلا حرف ہے میم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 2
  2. حسن علوی

    حسن علوی محفلین

    مراسلے:
    5,533
    موڈ:
    Amused
    م سے:

    نام------------- 'ماوراء';)
    چیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میز
    جگہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میانوالی

    پھل/سبزی۔۔۔۔۔۔۔۔مالٹا

    اگلا لفظ ھے 'س'
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا ضروری ہے کہ دیئے گئے حرف سے نام، چیز، پھل/سبزی، جگہ اور جانور سب کے ہی نام لکھنے ہیں یا کم بھی لکھ سکتے ہیں؟
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ' س ' سے :

    نام : سلیمہ ہاشمی
    چیز : سیاہی
    جگہ : سیالکوٹ
    جانور : سیہ
    پھل/سبزی : سیب

    اگلا حرف : م
     
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,602
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نام: مسلم، سب سے اچھا نام
    چیز: موکھلی جسمیں سردیا جاتا ہے۔
    جگہ: ممبئی۔۔ دور کیوں جاؤں۔۔۔ اپنے ملک میں ہی رہوں
    پھل/سبزی: مالٹا
    جانور: مچھلی

    اگلا حرف

    خ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خاور

    خشخاش

    خیرپور (سندھ)

    خرگوش

    خربوزہ

    اگلا حرف ب
     
  7. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    آہ کیا یاد کروایا تعبیر۔ یہ گیم ہم نے بہت کھیلی ہے۔ جب وقت ملا۔۔۔بس یہی شروع ہو گئے۔
    ----------------

    نام -------بلاول
    چیز-------بلا
    جگہ------بمبئی
    جانور------بلی
    پھل / سبزی----- بینگن
    -------------



    اگلا حرف "ف"
     
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اعجاز صاحب! میں نے تو آج تک اوکھلی (لکڑی کی کونڈی) سنا ہے۔
    "جب اوکھلی میں سر دیا تو موسل سے کیا ڈرنا"۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    نام: فائزہ
    چیز: فالودہ
    جگہ: فیصل آباد
    جانور: فاختہ
    سبزی/پھل: فِلفِل
     
  10. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اگلا لفظ دینا تو یاد ہی نہیں رہا

    اگلا لفظ ہے
    ر
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ر سے :

    نام : رانی مکھر جی
    چیز : ریل گاڑی
    جگہ : رحیم یار خان
    جانور : ریچھ
    سبزی/پھل : رس بھری

    اگلا حرف : ش
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو کیا دوسری زبان سے بھی الفاظ دے سکتے ہیں؟
    فِلفِل عربی کا لفظ ہے۔ مرچ کو کہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,602
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شاکر
    شربت
    شولا پور
    شتر مرغ
    شلجم/ شلغم

    اب ص
     
  14. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    صابر۔۔

    صابن

    صدر بازار

    ص سے سبزی نہیں پتا۔۔۔۔
     
  15. شعیب خالق

    شعیب خالق محفلین

    مراسلے:
    362
    اور ص سے جانور کا نام
     
  16. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    زینب،اگر نہیں آتا تو۔۔۔ اگلا حرف بھی تو بتانا تھا نا۔۔۔
     
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,602
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چلو اب آسان سا حرف

    ن
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نبیل
    ناک
    نارووال
    نارنگی
    ناگ


    اگلا حرف ل
     
  19. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لال خان
    لکڑی
    لاہور
    لال میرچ

    ت
     
  20. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تانیہ

    تیل

    ترکی

    تیتر

    تربوز
     

اس صفحے کی تشہیر