نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

ماوراء

محفلین
اگلا حرف خ ہے نا

خدیجہ
خشخاش
خیرپور
خرگوش
خربوزہ

یہ تو نقل کرنے میں آسانی رہی ہے۔:p


اب ط
 

فہیم

لائبریرین
طلحٰہ
طلاق
طوطا


تین چیزیں میں نے لکھ دیں
جگہ اور سبزی/پھل کوئی اور بتادے
 

فہیم

لائبریرین
لیکن محترمہ پوسٹ تو آپ کی بعد میں آئی:rolleyes:

چلیں آپ نے جگہ کا اضافہ بھی کردیا

اب صرف سبزی/پھل باقی رہ گئے۔

یہ بھی کوئی نہ کوئی لکھ ہی دے شاید
 

ماوراء

محفلین
ط سے کوئی پھل، سبزی یا جانور نہیں بنتا۔ اس لیے اگلا حرف دے دو فہیم۔ اگر کسی کو آتا ہوا تو بعد میں لکھ دے گا۔
 

damsel

معطل
لیکن محترمہ پوسٹ تو آپ کی بعد میں آئی:rolleyes:

چلیں آپ نے جگہ کا اضافہ بھی کردیا

اب صرف سبزی/پھل باقی رہ گئے۔

یہ بھی کوئی نہ کوئی لکھ ہی دے شاید
میں نے لکھ پہلے لیا تھا محترم لیکن کوئی اور پوسٹ پڑھتے ہوئے اس کو پوسٹ کرنے کا خیال ہی نہ رہا:(
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر عباس (نام)
ظلم (جگہ - ریاض سے طائف کی طرف سفر کریں تو راستے میں ظلم نام کا قصبہ آتا ہے)
ظروف (چیز)

ظ سے ابھی تک کسی جانور کا نام نہیں رکھا۔
کسی سبزی کا ہو تو پتہ نہیں۔
 
Top