نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

سارہ خان

محفلین
:rolleyes:
مجھے تو صرف نام ہی آتا ہے ض سے ۔۔ ضمیر ۔۔۔

باقی چیزوں کے لئے فہیم لگتا ہے تمہیں ہی اپنی فہم و فراست استعمال کرنی پڑے گی ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ ضمیر نام ہی نہیں ایک چیز بھی ہوتی ہے جو کہ بہت سارے لوگوں کے پاس مردہ حالت میں پائی جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب اچھے بھلے حروف تہجی سے شروع کیا تھا، آپ نے ص سےکہہ کر الجھا دیا ہے۔

اب ص سے

صغرا
صندوق
صحرا
صحرائی جہاز
اور آگے میں گوشت خور ہوں اس لیے سبزیوں کے نام ذرا کم ہی آتے ہیں۔
 

زینب چھٹی پر ہے تو آپ دونوں نے ہماری شادی کا ذمہ لے لیا ہے کیا ؟;)
ویسے "کھر" نے سن لیا تو دوبارہ سیاست میں آجائے گا ۔۔۔ تہمینہ نے اچھی خاصی گت بنائی تھی موصوف کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہمیں آپ صغری سے مجروح نہ کروایے گا ۔۔۔۔ لفظ "مجروح" پر زور ذرا غور طلب ہے سارہ
 

شمشاد

لائبریرین
صغرا تو سچی سے ہمارے ہمسائے میں رہتی تھیں، میں نے تو اس کا نام لکھا تھا۔ ویسے آپ کو کیوں ڈاکٹر صاحب سے اتنی ہمدردی ہو رہی ہے، ہیں جی؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے آپ سے سرگوشی میں پوچھا تھا کہ سارہ کو پتہ نہ چلے، رہی آپ کی بھابھی کی بات تو وہ میرے ساتھ ہی بیٹھی ہوئی ہیں۔
 
Top