نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

Ali Baba

محفلین
نام، وہاب
چیز، ورق
جگہ، وہاڑی
جانور، ویڑا :p
بیل کو کہتے ہیں پنجابی میں۔ :p
بیل کو پنجابی میں "ڈھگا" کہتے ہیں۔

بچھڑے کے لیے "ویہڑہ" استعمال ہوتا ہے۔ اور بچھڑی کے لیے "ویہڑی"۔ تلفظ "وے" بروزنِ "قے" ہے۔ آپ نے جو "ویڑا" لکھا وہ گھر کے آنگن یا صحن کو کہتے ہیں، اس میں وے کا تلفظ وہی ہے جو انگریزی wayکا ہے جب کہ "ویہڑہ" میں وے کا تلفظ قے کے وزن پر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نام : جمیل
چیز : جوتا
پھل یا سبزی : جائفل
جگہ : جڑانوالہ (فیصل آباد کی تحصیل ہے)
جانور : جوئیں جو عموماً لمبے بالوں میں پائی جاتی ہیں۔ ج سے جگنو بھی ہوتا ہے۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
نام _ چنگیز خان
چیز _ چیز
پھل یا سبزی _ چار مغز ( پھل کا بیج )
جگہ _ چار مینار
جانور _ چار پاؤں والا (کوئی بھی لے لیں )

بھئ ہمارا ذرا مشکل تھا تو اتنے سے ہی کام چلا لیا جائے :LOL::LOL:
 

اے خان

محفلین
نام _ چنگیز خان
چیز _ چیز
پھل یا سبزی _ چار مغز ( پھل کا بیج )
جگہ _ چار مینار
جانور _ چار پاؤں والا (کوئی بھی لے لیں )

بھئ ہمارا ذرا مشکل تھا تو اتنے سے ہی کام چلا لیا جائے :LOL::LOL:
چلا نہیں دوڑا لیا جائے کام
 

سید عاطف علی

لائبریرین
نام _ چنگیز خان
چیز _ چیز
پھل یا سبزی _ چار مغز ( پھل کا بیج )
جگہ _ چار مینار
جانور _ چار پاؤں والا (کوئی بھی لے لیں )

بھئ ہمارا ذرا مشکل تھا تو اتنے سے ہی کام چلا لیا جائے :LOL::LOL:
چقندر چڑیا چین وغیرہ
 

مومن فرحین

لائبریرین
یہ کونسا جانور ہے بھائی ؟اور کیا یہ حلجما سبزی کھاتا ہے ؟ یعنی یہ سبزی حلجما کیا ہے ؟
ہاں بھئی عبدالله جی ہم ایسے آگے نہیں بڑھنے دیں گے ۔۔۔ پہلے ہماری معلومات بڑھائیں تا کہ کل کو ہم بھی کسی کو پھنسا سکیں ۔ :heehee:
 

اے خان

محفلین
Top