نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

سیما علی

لائبریرین
ظہیر عباس (نام)
ظلم (جگہ - ریاض سے طائف کی طرف سفر کریں تو راستے میں ظلم نام کا قصبہ آتا ہے)
ظروف (چیز)

ظ سے ابھی تک کسی جانور کا نام نہیں رکھا۔
کسی سبزی کا ہو تو پتہ نہیں۔
ہم آپ لوگوں کی قدیمی چیزیں کیسے ڈھونڈ لیتے ہیں بھیا:in-love:
 

شمشاد

لائبریرین
Top