ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج مجھے اخبار پڑھنے کی فرصت ہی نہیں ملی۔ اور یہاں بھی کسی نے کوئی نئی خبر نہیں سُنائی۔
 

mfdarvesh

محفلین
ویسے پہلے پہلے میرا خیال تھا کہ لمبے بندے کو عالم چنا کہتے ہیں پر وہ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ان کا نام تھا :)
 

میم نون

محفلین
اور مجھے تو ٹھیک طرح سے پتہ بھی نہیں تھا۔

چند ایک دفعہ سنا "وڈا آیا علم چنا"
لیکن پتہ نہیں تھا کہ کس کی بات ہو رہی ہے، وہ تو ایک دن لمبی قد والے بندوں/بندیوں کی فہرست پڑھ رہا تھا تو پتہ چلا کہ "محمد عالم چنا" کون تھا :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
خیر اب عالم چنا کی بات چھوڑیں۔ یہاں چنے جو کھائے جاتے ہیں، ان کی بات ہو رہی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top