ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم، واقعی، آج اور کل یوم عاشور کی وجہ سے چھٹی ہے، میں صبح صبح گرین ٹی کا سوچ رہا ہوں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ سے درخواست کرتا ہوں کہ دونوں کو فرق کے ساتھ حاضر کیا جائے :)
یہ لیں:thumbsdown::thumbsdown:
اُس کے آسرے پر رہے تو پھر کھا ہی چکے۔
شمشاد لالہ کو پہلے ہی پتا ہے میرا:rollingonthefloor:
ہاں لگ تو یہی رہا ہے کہ ہوا ہی کھانی پڑے گی یا غصہ پینا پڑے گا

ہاں یہ ٹھیک ہے غصہ پی لیں ہوا بھی گندی ہو گئی ہے:tongue:

یہ لیں چایے پی لیں آپ اور شمشاد لالہ آدھی آدھی:coffee:
 

mfdarvesh

محفلین
یہ لیں پلاؤ
2sh0z.jpg


اور یہ لیں بریانی
w97i8k.jpg


اب کھائیں اور بتائیں، ویسے ناعمہ میں فرق بتاؤں، آپ کو تو نہیں پتہ ہوگا
 

شمشاد

لائبریرین
محفل چائے خانہ میں تو آج پلاؤ، بریانی اور چائے موجود ہے۔
سعود بھائی آپ تھکن اتارنے کے ساتھ ساتھ ان سے بھی لطف اٹھائیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
وعلیکم السلام اور خوش آمدید۔ آپ امیج ٹیگ تو درست استعمال کر رہے ہیں لیکن شاید فیس بک سے تصویر اس طرح لنک کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ اسے کسی اور امیج ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کرکے اس کا ربط یہاں شئیر کر لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top