ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چائے خانے کی گرما گرم خبر یہ ہے کہ سعود بھائی چھوٹے سے انٹرویو کو ٹالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہوں، پر کیوں بتاؤں، فلیڈ تو آپ کی ہے، اب اگر شمشاد بھائی سفارش کریں تو بتا دوں گا :)
واہ لگتا ہے آپ کا یہاں رہنے کا ارادہ نہیں ہے:mad:
کوئی ضرورت نہیں ہے اس کو بتانے کی، ایسے ہی ہر دوسرے دن چلی آیا کرے گی۔
:
آپ کا بھی کوئی نا کوئی بندوبست کرنا ہی پڑے گا اب:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ بندوبست ان کے بس کا روگ نہیں ہے۔ مجھے تو لگتا ہے ابھی تک وہ اپنا پہلا بندوبست بھی نہیں کروا سکے۔ دوسرا تو دور کی بات ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی نہیں میں کرتی وہ بندوبست وہ آپ درویش بھائی سے کروا لیں۔

کیوں اب کیا ہوگیا ہے؟ بھاگ کیوں رہی ہو

جی ہاں شمشاد بھائی، میرے بس کی بات تو نہیں ہے، ناعمہ کی فیلڈ ہے، وہ جانے اور اس کا کام، مگر لگ رہا ہے کہ دہ بھاگ رہی ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top