ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
ادبی سزا کا ہمیں کیا فائدہ، کوئی کھانا پکانے کی سزا دیں کچھ کا تو بھلا ہو گا نا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
طلسم ہوش ربا کے پانچ صفحات پڑھنے کی سزا تو خیر بہت ہی زیادہ ہو جائے گی ورنہ اس سے بہتر کچھ نہ تھا۔ :)
کونسی عمرو عیار والی؟:)
سعود بھائی اس کو پڑھنے کی بجائے کچھ لکھنے کی سزا دیں۔
میں آجکل دو کتابوں پر کام کر رہا ہوں۔ کہیں تو ایک کتاب کے دس بیس صفحے لکھنے کے لیے اس دے دوں۔

ہاں ہاں دے دیں۔ کام کروانے کو تو بھائی آگے آگے ہوتے ہیں نا:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
پکی بات ہے ناں، اردو محفل کی لائبریری کے لیے کام کرو گی۔
ویسے ایک دن میں کتنے صفحے لکھ سکتی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں نہیں ایسی بات نہیں ہے، یہ ضرور لکھ دے گی۔

سعود بھائی ناعمہ کو لائبریری کا رکن بنا دیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
یہ ثابت کرنے کے لئے اپنی محفل میں شمولیت اور پیغامات اور میری شمولیت اور پیغامات کی تعداد دیکھ لیں:)

وہ تو ٹھیک ہے آپ بہت فعال رکن ہے، مگر میں تو اصلی پلاو کی بات کر رہا تھا نہ کے الفاظ کے پلاو کی، ویسے پلاو کا پتا ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں جی پتا ہے۔کئی قسم کا ہوتا ہے پلاؤ۔ مثلا خیا لی پلاؤ، چکن پلاؤ، ویجیٹیبل پلاؤ:)
آپ کس پلاؤ کی بات کر رہے ہیں؟:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top