مبارکباد ناعمہ بہنا نے ایک اور سال کو گرہ لگا دی :)

غدیر زھرا

لائبریرین
آج پیاری بہنا ناعمہ عزیز کی سالگرہ ہے انہیں سب کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد :) :) :)

جلتی شمعیں، روشن چہرے
کامنی لڑیاں، نازک سہرے
نرگس، بیلا، موتیا، لالہ
جوہی، چمپا اور بنفشہ
ہر کوئی شاد ہے ناں
آج تمہاری سالگرہ ہے
دیکھو ہم کویاد ہے ناں :)

1005619_341994379266362_1724002998_n.jpg


دعا ہے یہ ساعت
ہزار ہا سال آئے
خوشیوں کا نور
یونہی تیرا چہرہ منور رکھے
اور صدیوں تک
تم وقت کے تھال میں
عمر کے سنہری سِکے پھینکو

(آمین )

:) :) :)
 

شوکت پرویز

محفلین
سسٹر ناعمہ کو بہت بہت مبارک ہو :)
اللہ تعالیٰ آپ (اور ہم سب) کا ہر آئندہ سال آپ کے (اور ہمارے) ہر پچھلے سال سے بہتر بنائے، آمین۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج پیاری بہنا ناعمہ عزیز کی سالگرہ ہے انہیں سب کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد :) :) :)
جلتی شمعیں، روشن چہرے​
کامنی لڑیاں، نازک سہرے​
نرگس، بیلا، موتیا، لالہ​
جوہی، چمپا اور بنفشہ​
ہر کوئی شاد ہے ناں​
آج تمہاری سالگرہ ہے​
دیکھو ہم کویاد ہے ناں :)
1005619_341994379266362_1724002998_n.jpg
دعا ہے یہ ساعت​
ہزار ہا سال آئے​
خوشیوں کا نور​
یونہی تیرا چہرہ منور رکھے​
اور صدیوں تک​
تم وقت کے تھال میں​
عمر کے سنہری سِکے پھینکو​
(آمین )​
:) :) :)
تھینک یو سوووووووووووووو مچ ماہا :) آئی وش مقدس بھی ہوتی تو بہت مزہ آتا۔
 
Top