مبارکباد ناعمہ بہنا نے ایک اور سال کو گرہ لگا دی :)

ماہا عطا

محفلین
42.gif
ChocolateyCake.png
ChocolateyCake.png
852365dr5tpizswq.gif

"A Birthday is a time to reflect
on cherished memories……
A time to treasure the remembrance of
happy times and special people."
Wish You A Very Happy Birthday !!
2453149tvpvstobv6.gif
2160962gm2t1cjgbn.gif
357nal0.jpg
ایک دعا
میرا رب کرے
زندگی کے افق پر
تم اس طرح چمکو
کہ تمھاری روشی
آنے والی نسلوں کیلیے
معشل راہ بن جائے
تمھارا ہر قدم ان کیلیے
ایک اچھی مثال بن جائے
اللہ دکھوں سے بچائے تمھیں
ہر خوشی غم کی ڈھال بن جائے
ہمیشہ ہستہ رہےدخ تیرا اور
خوشیاں تمام لازوال بن جائے
آمین
3092_MEDIUM.jpg
j0093385.gif
1614336o2okfiqbxd.gif
f106.gif
f106.gif
f106.gif
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو بیٹا، اگرچہ لیٹ سہی۔ حالانکہ کل ہی دیکھ لیا تھا تمہاری کیفیت میں کہ تم خود کو مبارکباد دے رہی تھیں!!
اللہ سے دعا ہے کہ دونوں جہاں کی ساری مسرتوں اور نعمتوں سے ہم کنار کرے
 
Top