ناعمہ عزیز
لائبریرین
کوئی بات نہیں بابا جانی ۔مبارک ہو بیٹا، اگرچہ لیٹ سہی۔ حالانکہ کل ہی دیکھ لیا تھا تمہاری کیفیت میں کہ تم خود کو مبارکباد دے رہی تھیں!!
اللہ سے دعا ہے کہ دونوں جہاں کی ساری مسرتوں اور نعمتوں سے ہم کنار کرے
کوئی بات نہیں بابا جانی ۔مبارک ہو بیٹا، اگرچہ لیٹ سہی۔ حالانکہ کل ہی دیکھ لیا تھا تمہاری کیفیت میں کہ تم خود کو مبارکباد دے رہی تھیں!!
اللہ سے دعا ہے کہ دونوں جہاں کی ساری مسرتوں اور نعمتوں سے ہم کنار کرے
تھوڑا لیٹ سہی پر سالگرہ مابرک ہو بہنا۔۔۔ ۔![]()
دعاؤں کے لئے بہت شکریہسالگرہ بہت بہت مبارک ہو آپ کو اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمرمیں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
تولد ۔۔۔ اس کو تو سولہ سال ہو گئے بھائی ۔۔۔
۔۔۔
سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔ ہماری طرف سے بھی ۔۔۔ سب سے لیٹ ہم ہیں ابھی تک ۔۔۔
رُوز ۔۔۔ یہ تو فارسی کا تلفظ ہوا ۔۔ کیا اردو میں بھی یہی تلفظ ہے؟؟۔۔۔ کیونکہ ہم نے تو مشاعروں میں شعراء کو بھی Rose ہی پڑھتے دیکھا ہے۔۔
عینی مینی کی طرف سے مینی مینی کانگریجولیشنز ناعمہ![]()
عینی تم کسی کو بھی نارملی وش نہیں کر سکتی![]()
![]()
ہاااااااااااااااا ۔تم کتنی گندی بچی بن جاتی ہو نا حوا کی بچی کھچیعینی تم کسی کو بھی نارملی وش نہیں کر سکتی![]()
![]()
اچھا یہ نارملی وش ہے کیاااااااااااااااسالگرہ مبارک ناعمہ
اکچلی مجھے یہاں گفٹ پوسٹ کرنا نہی اتے نااااااااااتھینک یواور آپ بھی بنا گفٹ کے آئی ہو ؟؟؟
![]()
ہاااااااااااااااا ۔تم کتنی گندی بچی بن جاتی ہو نا حوا کی بچی کھچییہ نارملی وش کیا ہوتا ہے
وش تو وش ہوتا ہے نا بھئی اور جتنا ایکسائٹمنت ہو وش میں اگلے بندے کو اچھا لگتا ہے
![]()