نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

ہادیہ

محفلین
فرقان احمد بھائی جان کو خیر میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ آئی ہیواے لاٹ آف ریسپیکٹ فار ہم ، ہادیہ :aadab:
ارے۔۔ خود ہی تو کہانام بتائیں۔۔ :p
ایڈمن کے علاوہ کون نگرانی کرسکتا ہے بھلا۔۔:sneaky:
میں نے بھی جان بوجھ کر نام لیا تھا فرقان احمد بھائی کا۔۔ :noxxx:
اب دیکھیں ذرا۔۔ میں بھی دیکھتی ہوں۔۔:rollingonthefloor:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
دیکھیے کیا ہم سلینگ کو منفی معنوں میں لیں گے یا مثبت؟
بازاری اور لچوں لفنگوں کی بولی تو منفی شمار ہوگی۔
عامیانہ بھی ہمارے ہاں منفی ہوتا ہے۔
البتہ روزمرہ کی بولی مثبت کہلائی جا سکتی ہے۔
اب یہ طے کرنا ہے کہ اگر سلینگ کو ہم بازاری/عامیانہ/لچوں لفنگوں کی بولی قرار دیتے ہیں یا پھر عام روز مرہ کی بولی
؟؟؟
عام بول چال کے لیے کولوکوئیل مناسب ہو گا شاید۔
سلینگ تو ذرا ادنی درجہ کا تاثر دیتا ہےاس لیے عامیانہ کے زیادہ قریب ہے۔
 

یاز

محفلین

یا بروتس تو سمجھ آتا ہے۔
باقی تھوڑا سا۔
مکمل نہیں۔

باقی کا مطلب تو سمجھ میں آ گیا ہے البتہ 'آھا' کا معنیٰ بتا دیجیے
کسی عربی شاعر کا شعر ہے۔۔ یو ٹو بروٹس کے تناظر میں۔
ہماری سمجھ کے مطابق ترجمہ یہ بنتا ہے
اے بروٹس! تم بھی انہی میں سے ہو (یا انہی میں سے ایک نکلے)
پس افسوس، پھر افسوس، پھر افسوس
 
Top