میں نے آج کیا سیکھا؟

عینی شاہ

محفلین
آج میں نے ایک اور بات بھی سیکھی کہ جب گھر میں گیسٹ آئے ہوئے ہوں تو چھوٹے ہونے کی وجہ سے ہر کام کے لیئے صرف انہی کو آواز دینی چاہیئے اس سے بڑوں کو بہت سکون ہوتا ہے :atwitsend::cautious:
 

مہ جبین

محفلین
آج میں نے ایک اور بات بھی سیکھی کہ جب گھر میں گیسٹ آئے ہوئے ہوں تو چھوٹے ہونے کی وجہ سے ہر کام کے لیئے صرف انہی کو آواز دینی چاہیئے اس سے بڑوں کو بہت سکون ہوتا ہے :atwitsend::cautious:
اچھا تو اسکا مطلب ہے کہ آج عینی شاہ نے اپنے چھوٹوں کو آواز دے دیکر انکا ناک میں دم کردیا ہوگا۔۔۔۔۔ہے ناں؟؟؟؟؟ :D
 

عینی شاہ

محفلین
اچھا تو اسکا مطلب ہے کہ آج عینی شاہ نے اپنے چھوٹوں کو آواز دے دیکر انکا ناک میں دم کردیا ہوگا۔۔۔ ۔۔ہے ناں؟؟؟؟؟ :D
عینی شاہ ہی چھوٹی ہے گھر میں ۔۔اسی کو ہی آج آوازیں پڑی تھیں اور کبھی کبھی غصے سے بھی بلایا تھا مجھے :cautious: یہ ایسے نہی ایسا کرنا تھا ۔۔۔سمجھ نہی آتی ابھی سمجھا کر گئی تھی :cry:ایسی باتیں سننی پڑی ہیں مجھے آج ۔۔بندہ کو نا چھوٹا نہی ہونا چاہیئے بس (n)
 

مہ جبین

محفلین
عینی شاہ ہی چھوٹی ہے گھر میں ۔۔اسی کو ہی آج آوازیں پڑی تھیں اور کبھی کبھی غصے سے بھی بلایا تھا مجھے :cautious: یہ ایسے نہی ایسا کرنا تھا ۔۔۔ سمجھ نہی آتی ابھی سمجھا کر گئی تھی :cry:ایسی باتیں سننی پڑی ہیں مجھے آج ۔۔بندہ کو نا چھوٹا نہی ہونا چاہیئے بس (n)
تو بیٹا چندا ابھی تمہاری سیکھنے کی عمر ہے نا تو اسکے لئے تو تھوڑا پیار اور تھوڑی ڈانٹ۔۔۔۔ دونوں ہی چیزیں ضروری ہیں نا
صرف پیار بھی انسان کو بگاڑ دیتا ہے
چلو کوئی بات نہیں اب غصہ تھوک دو شاباش :bighug:
عینی شاہ تو بس ہنستی مسکراتی اچھی لگتی ہے :happy:
 

عینی شاہ

محفلین
تو بیٹا چندا ابھی تمہاری سیکھنے کی عمر ہے نا تو اسکے لئے تو تھوڑا پیار اور تھوڑی ڈانٹ۔۔۔ ۔ دونوں ہی چیزیں ضروری ہیں نا
صرف پیار بھی انسان کو بگاڑ دیتا ہے
چلو کوئی بات نہیں اب غصہ تھوک دو شاباش :bighug:
عینی شاہ تو بس ہنستی مسکراتی اچھی لگتی ہے :happy:
نہی میں بلکل بھی غصہ نہی ہوں مجھے تو خود بھی اچھا لگا نا اج اس طرح سبکی ہیلپ کر کے اور مزا بھی آیا ۔۔:) :) وہ تو اصل میں چیزیں خود ہی غلط ہو جاتی ہیں مجھ سے میں تھوڑا کرتی ہوں انکو غلط:p ۔۔اکچلی چیزیں ہی رونگ ہوتی ہیں نا :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال ۔۔۔ ۔۔ میرا خیال ہے کہ اب تم کو سدھر جانا چاہئے :p
میں نے آج یہ سیکھا کہ کسی کو سدھرنے کا مشورہ دینے سے پہلے خود سدھرنا چاہئے :D ( یہ میں نے اپنے لئے کہا ہے :lol: )
:laughing:
دلداری واعظ کو اک ہمیں ہیں ورنہ
اب شہر میں ہر رند خرابات ولی ہے
ہاہاہاہہا۔۔ اپیا میں تو اس لیے نہیں سدھر رہا کہ آپ پھر کسے کہیں گی سدھر جاؤ۔۔۔ :rollingonthefloor:
ورنہ ہم سدھرنے پر آئیں تو ایسے سدھریں کہ زمانہ یاد کرے۔۔۔ :devil:
جیسے لوگ کہتے ہیں۔۔۔ وہ بڑا سدھر گیا ہے۔۔۔ :laugh:
 
پہلے تو آپ کے یہاں آنے پر بہت بہت شکریہ :) ۔ مجھے اتنی خوشی ہوئی :) ۔
واقعی بات سے بات نکلتی چلی آتی ہے اور پڑھنے والا اور کچھ نہیں تو چیزوں میں ربط ڈھونڈنا بھی سیکھ لیتا ہے۔ :openmouthed:
فرحت شکریہ کی تو اس میں کوئی بات ہی نہیں ہے ۔۔۔:)
اور دیکھئے نا کتنی خوبصورت بات آپ نے کی ہے مطلب سیکھنے کا سامان ہو گیا نا :)
چیزوں کو مختلف انداز سے سیکھنا تو آپ نے سکھایا ہے بھئی ہمیں اسی تاگے کے توسط سے :)
فرحت معجز بیان ہے کیا کہنا
طرز سب سے جدا نکالی ہے ۔
 

عینی شاہ

محفلین
:laughing:
دلداری واعظ کو اک ہمیں ہیں ورنہ
اب شہر میں ہر رند خرابات ولی ہے
ہاہاہاہہا۔۔ اپیا میں تو اس لیے نہیں سدھر رہا کہ آپ پھر کسے کہیں گی سدھر جاؤ۔۔۔ :rollingonthefloor:
ورنہ ہم سدھرنے پر آئیں تو ایسے سدھریں کہ زمانہ یاد کرے۔۔۔ :devil:
جیسے لوگ کہتے ہیں۔۔۔ وہ بڑا سدھر گیا ہے۔۔۔ :laugh:
:idontknow: اس لائن میں شاعر کیا کہتا ہے خیال بھائی :eek:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
:idontknow: اس لائن میں شاعر کیا کہتا ہے خیال بھائی :eek:
شاعر اس شعر میں کہتا ہے کہ واعظ بھی میرے ابو کی طرح ہے۔ اس کو سارے جہاں میں اک میں ہی نکما دکھائی دیتا ہوں۔ باقی برے سے برے لوگ بھی اسے میرے سامنے ولی نظر آتے ہیں۔۔۔ :biggrin:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
:rollingonthefloor:بتاتی ہوں اپکے بابا کو جا کر :laughing:
پہلے تو تم نے میری اتنی سنجیدہ اور حقیقت پر مبنی تشریح کو پرمزاح کر دیا۔۔۔ :cautious: اوپر سے شکایتیں بھی لگانے کا ارادہ ۔۔۔۔:? یہ تو کوئی بات نہیں۔۔۔ (n)
ویسے تم جو بھی کہہ لو۔۔۔ انہوں نے کہنا یہ تو مجھے پتا ۔۔۔۔ :p
 

عینی شاہ

محفلین
پہلے تو تم نے میری اتنی سنجیدہ اور حقیقت پر مبنی تشریح کو پرمزاح کر دیا۔۔۔ :cautious: اوپر سے شکایتیں بھی لگانے کا ارادہ ۔۔۔ ۔:? یہ تو کوئی بات نہیں۔۔۔ (n)
ویسے تم جو بھی کہہ لو۔۔۔ انہوں نے کہنا یہ تو مجھے پتا ۔۔۔ ۔ :p
اگر وہ سنجیدہ تھی تو اللہ کی قسم اپکی مزاھیہ تشریح پتہ نہی کیا ہوگی :laughing:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میں نے آج سیکھا کہ ہم کسی کو بھی فورس نہیں کرسکتے کسی بھی چیز کے لئے
متفق اور فورس کرنا بھی نہیں چاہئیے۔ :)
جی بلکل ہو جاتا ہے نا کبھی کبھی ایسا بھی لیکن جو دانٹے ہوں وہ پیار بھی بہت کرتے ہیں ہے نا فرحت آپی :)
بالکل۔ (y)

میں نے گزشتہ ایک مہینے میں اپنی نئی جاب میں بہت سی نئی چیزیں سیکھی ہیں :)
کیا کیا سیکھا @زین؟
اور کیا میں نے آپ کو نئی جاب کی مبارکباد دی ہے؟ اگر نہیں دی تو آپ نے مجھے بتایا کیوں نہیں؟
کیسی لگ رہی ہے نئی جگہ اور نئے لوگ؟
فرحت شکریہ کی تو اس میں کوئی بات ہی نہیں ہے ۔۔۔ :)
اور دیکھئے نا کتنی خوبصورت بات آپ نے کی ہے مطلب سیکھنے کا سامان ہو گیا نا :)
چیزوں کو مختلف انداز سے سیکھنا تو آپ نے سکھایا ہے بھئی ہمیں اسی تاگے کے توسط سے :)
فرحت معجز بیان ہے کیا کہنا
طرز سب سے جدا نکالی ہے ۔
محبت ہے آپ کی :) ۔ اتنا اچھا بولنا اور اچھا اچھا کہنا مجھے بھی سکھا دیں نا پلیز :)۔
 
Top