میں نے آج کیا سیکھا؟

قیصرانی

لائبریرین
اوہ تو یہ بات ہے
آپ کام کرتے وقت کوئی نہ کوئی چیز کھا لیا کریں جس میں وقت کا ضیاع بھی نہ ہو مثلاََ بسکٹ چاکلیٹ
بھوک کسی دور میں بہت لگتی تھی۔ اتنی کہ اگر چند منٹ بھی کھانا لیٹ ہو جاتا تو دماغ آسمان پر پہنچ جاتا تھا میرا۔ جب سے یہاں آیا ہوں، سارے نخرے بھی پیچھے ہی چھوڑ آیا ہوں۔ اب بھی جب پاکستان جاؤں تو کھانے کے وقت ذرا بھی دیر ہو رہی ہو تو امی غصے ہونے لگتی ہیں کہ میرا بیٹا بھوکا رہ گیا اور میرا ہنسی کے مارے بُرا حال کہ امی مجھے ہرگز بھوک نہیں لگی :)
 
images

پسلیوں اور کمر کے جوڑ کے حصے کو چانپیں کہتے ہیں
 
بھوک کسی دور میں بہت لگتی تھی۔ اتنی کہ اگر چند منٹ بھی کھانا لیٹ ہو جاتا تو دماغ آسمان پر پہنچ جاتا تھا میرا۔ جب سے یہاں آیا ہوں، سارے نخرے بھی پیچھے ہی چھوڑ آیا ہوں۔ اب بھی جب پاکستان جاؤں تو کھانے کے وقت ذرا بھی دیر ہو رہی ہو تو امی غصے ہونے لگتی ہیں کہ میرا بیٹا بھوکا رہ گیا اور میرا ہنسی کے مارے بُرا حال کہ امی مجھے ہرگز بھوک نہیں لگی :)
میرے بھائی معدے کو زیادہ دیر خالی رکھنا طبی نقطہ نظر سے مناسب نہیں خیال رکھا کریں :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ز
آج ہم نے بلاگر کی زبان بدلنا سیکھا اور اپنے بلاگ کو اردو میں کردیا جس سے رہی سہی انگریزی عبارتیں مثلا تاریخ وغیرہ بھی اردو میں ہوگئی ہیں۔

ساتھ ساتھ پرانی پوسٹ میں نیا لیبل (ٹیگ) شامل کرنا بھی سیکھ لیا ہے۔ :)
زبردست! :)
 
تبسم

محفلین
ارے واہ بھائی یہاں سب بھائی لوگ پکوان سیکھ رہے ہیں کیا بات ہے ہمارے بھابہیوں کی موج ہی موج ہے
 
Top