میں نے آج کیا سیکھا؟

میں بلکل ٹھیک ہوں ۔۔آپ کیسے ہیں ؟ اور تھینکس سو مچ۔۔۔ اس کے ساتھ ہی میں نے یہ بھی سیکھا کہ محب بھائی بہت سمپل اور سیدھے سادے سے بھائی ہیں :) بلکل عینی مینی کی طرح ہے نا بھئی :p

یہ تو تم نے ہیرے جیسی بات کہہ دی ہے۔

جیتی رہو عینی مینی :LOL:
 
نیرنگ خیال ۔۔۔ ۔۔ میرا خیال ہے کہ اب تم کو سدھر جانا چاہئے :p
میں نے آج یہ سیکھا کہ کسی کو سدھرنے کا مشورہ دینے سے پہلے خود سدھرنا چاہئے :D ( یہ میں نے اپنے لئے کہا ہے :lol: )
آنی جی پہلے نین بھائی "آوارگی میں حد سے تو گزر جائیں" نا:sneaky:
پھر سدھر بھی جائیں گے:rolleyes:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال ۔۔۔ ۔۔ میرا خیال ہے کہ اب تم کو سدھر جانا چاہئے :p
میں نے آج یہ سیکھا کہ کسی کو سدھرنے کا مشورہ دینے سے پہلے خود سدھرنا چاہئے :D ( یہ میں نے اپنے لئے کہا ہے :lol: )
:laughing:
دلداری واعظ کو اک ہمیں ہیں ورنہ
شہر میں ہر رند خرابات ولی ہے

ہم تو اس لیے نہیں سدھر رہے اپیا کہ پھر آپ کسے کہیں گی سدھر جاؤ۔۔۔۔۔ :devil:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اور ہم نے آج یہ سیکھا کہ فرحت کیانی کا شروع کردہ دھاگہ میں نے آج کیا سیکھا جب پڑھتے چلے جائیں تو ایک تو صفحہ 4 کے بعد بندے کی بس ہوجاتی ہے :battingeyelashes:تاہم مارے تجسس کے بندہ جب مزید آگے بڑھتا ہے تو خوبصورت نوک جھوک کے دوران بھی کوئی نہ کوئی کام کی بات انسان سیکھ ہی لیتا ہے ۔:)
پہلے تو آپ کے یہاں آنے پر بہت بہت شکریہ :) ۔ مجھے اتنی خوشی ہوئی :) ۔
واقعی بات سے بات نکلتی چلی آتی ہے اور پڑھنے والا اور کچھ نہیں تو چیزوں میں ربط ڈھونڈنا بھی سیکھ لیتا ہے۔ :openmouthed:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
فرحت آپی آپ کو پتا ہے میں نے اس دھاگے میں ایک بھی پیغام نہیں لکھا۔ اور آپ نے میرے سے پوچھا بھی نہیں کہ میں نے کیا سیکھا۔ اس لیے میں بھی نہیں بتا رہی اب :unsure:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت آپی آپ کو پتا ہے میں نے اس دھاگے میں ایک بھی پیغام نہیں لکھا۔ اور آپ نے میرے سے پوچھا بھی نہیں کہ میں نے کیا سیکھا۔ اس لیے میں بھی نہیں بتا رہی اب :unsure:
شولی :wasntme:
:bighug: میں بھی کہوں ، ادھر ایک خاص بندی نظر نہیں آ رہیں :bighug:۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز کدھر ہیں؟ اور میری ڈانٹ والی گن کدھر ہے؟ :cowboy:
ایسا کیسے ہو گیا کہ میں نے عائشہ کو آواز ہی نہیں دی؟ ابھی ڈانٹتی ہوں ۔۔۔ عائشہ کو ۔ :bighug:
میں یہیں ہوں ناں آپ کے آس پاس
اللہ نہ کرے آپ کی ڈانٹ والی گن ملے
توبہ توبہ میرے اللہ! کیا زمانہ آگیا ہے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے!:cautious: کہاں جاؤں میں! :hypnotized:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز بتائیں نا پلیز کہ کیا نیا سیکھا اور کیسے سیکھا؟ یہ دیکھیں میں نے خود کو اتنا بھلکڑ ہونے پر ڈانٹ بھی دیا۔ :cowboy:
بتانے ہی والی تھی اپیا کہ میرے لیپی کی بیٹری فشوں ہوگئی۔
اب مشکل والا سیکھا بتاؤں یا آسان والا؟
مشکل والا میں سیکھنے کی کوشش نہیں کرتی خود بخود ہی سامنے آ جاتا ہے اور آسان والا سیکھنے کے لیے میں تھوڑی محنت کرتی ہوں اور سیکھ جاتی ہوں۔ جیسے آج بیسل فنکشن آف سیکنڈ کائنڈ کر رہی تھی۔ اس میں ایک کنفیوژن ہو رہی ہے۔
 
Top