میں نے آج کیا سیکھا؟

فرحت کیانی

لائبریرین
بتانے ہی والی تھی اپیا کہ میرے لیپی کی بیٹری فشوں ہوگئی۔
اب مشکل والا سیکھا بتاؤں یا آسان والا؟
مشکل والا میں سیکھنے کی کوشش نہیں کرتی خود بخود ہی سامنے آ جاتا ہے اور آسان والا سیکھنے کے لیے میں تھوڑی محنت کرتی ہوں اور سیکھ جاتی ہوں۔ جیسے آج بیسل فنکشن آف سیکنڈ کائنڈ کر رہی تھی۔ اس میں ایک کنفیوژن ہو رہی ہے۔
:shocked: یہ آسان ہے؟ تو مشکل کتنا مشکل ہو گا پھر :confused4:۔
آج کیا سیکھا عائشہ ؟ جلدی سے بتائیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین

عینی شاہ

محفلین
عینی اس دھاگے کا لنک آپ کو دے کر نیرنگ خیال نے شاپر ڈبل کیا ہے۔ ان سے کہیں پہلے آپ کو شاپر کرانے کی تفصیل بتائیں۔:lightbulb:
اووووووووووووو اچھا اچھا ابھی لیں آپی :p ویسے اللہ کی قسم اپکی بات بھی سمجھ نہی ائی :p
نیرنگ خیال بھائی پہلے آپ شاپر ڈبل کرانے کی تفصیل بتائیں:waiting:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھ سے کیوں پوچھیں۔ استادِ محترم سے پوچھیں جنہوں نے مجھے سکھایا تھا۔ میں تو نالائق سٹوڈنٹ ہوں اس لئے بھول گئی :angel3: ۔
اب استاد محترم بیچارے اک ہی سبق بار بار دہراتے رہے تو سالانہ امتحان میں اک ہی سبق شامل ہوگا پھر۔۔۔ بقیہ کورس بھی تو مکمل کرنا ۔۔۔:cowboy:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اب استاد محترم بیچارے اک ہی سبق بار بار دہراتے رہے تو سالانہ امتحان میں اک ہی سبق شامل ہوگا پھر۔۔۔ بقیہ کورس بھی تو مکمل کرنا ۔۔۔ :cowboy:
نالائق سٹوڈنٹس کے لئے ایک ہی سبق دہرانا پڑتا ہے۔ اور ابھی تو ایک نئی سٹوڈنٹ آ گئی ہیں۔ ان کو پہلا سبق پڑھائیں گے تو آگے چل سکیں گے نا۔ :thinking2:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:shocked: یہ آسان ہے؟ تو مشکل کتنا مشکل ہو گا پھر :confused4:۔
آج کیا سیکھا عائشہ ؟ جلدی سے بتائیں۔
آج ایک مشکل بات سیکھی جو کہ دراصل کل شام میں خود ہی سے پتا چلی۔۔اور وہ بات یہ ہے کہ
نماز برائیوں سے روکتی ہے۔ چاہے ہم اتنی زیادہ کنسنٹریشن سے نہ پڑھ پاتے ہوں چاہے ہمارا دماغ دوران نماز خیالات کی آماجگاہ بنا رہتا ہو۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
چلیں نا آپ دونوں میں سے کوئی تو بتا دے عینی مینی کو :atwitsend:
کراس شاہ یہ نیچے محب بھائی والا مراسلہ شاپر کرانے کی زندہ مثال ہے۔۔۔(y) کیوں فرحت کیانی:roll:

عینی جلدی سے دونوں سے پوچھ کر مجھے بھی بتاؤ ۔ اب تو شاپر کی فکر ہونے لگی ہے مجھے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آج ایک مشکل بات سیکھی جو کہ دراصل کل شام میں خود ہی سے پتا چلی۔۔اور وہ بات یہ ہے کہ
نماز برائیوں سے روکتی ہے۔ چاہے ہم اتنی زیادہ کنسنٹریشن سے نہ پڑھ پاتے ہوں چاہے ہمارا دماغ دوران نماز خیالات کی آماجگاہ بنا رہتا ہو۔
:) بالکل۔
 
آج میں نے ایک بہت زبردست بات ابھی ابھی سیکھی ہے کہ شئیرنگ کرنا بہت اچھی بات ہے کیونکہ شیئرنگ آہستہ آہستہ کیئرنگ میں بدل جاتی ہے :)

یہ واقعی ایک اہم نکتہ ہے میں نے کہیں یہ پڑھا تھا آپ اگر کچھ مثبت یا منفی خیال رکھتے ہوں تو دوستوں یا اپنے قریبی سے شیر کرنا چاہئے منفی ہوا تو لوگ ضرور روکیں گے اور اس کے نقصانات بتائیں گے ممکن ہے آپ اس سے رک جائیں اور وہ آپ کے لئےسود مند ہو مثبت ہو تو اس سے پختگی آتی ہے ۔سو پیاری پہنا اتنا اچھا سیکھ دینے کے لئے شکریہ ۔:)
 
آج ایک دوست کو اردو پڑھا رہا تھا ،س،ش ،ص ،ث اور ز،ژ،ظ،،ج،ض کا فرق بتاتے بتاتے سیکھا کہ فرق بچوں کو بتانا ہو تو کیسے بتائیں گے ۔:)اب یہ نا پوچھیے گا کیسے میں وہ بتا نہیں پاوں گا ۔بس کسی طرح جان چھوٹی ہے ابھی۔
 
Top