تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

دانش حسین نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 9, 2014

  1. دانش حسین

    دانش حسین محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بسم اللہ الرحمان الرحیم

    تمام پڑھتی آنکھوں کو میرے دھڑکتے دل اور لکھتے ہاتھوں سے
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    بارگاہِ قدسی سے امید من یہ کیجاتی ہیکہ تمام خواتین وحضرات خیر وعافیت سے ہونگے۔

    پہلے پہل تو ہم صرف زائرین ہی کہلاتے تھے اور اب جب کہ ہم نے بھی رجسٹریشن حاصل کرلی اور نہ سہی کم ازکم محافلین مطبل محفلین کہلائینگے ویسے آپ کی مرضی ہے کہ آپ ہمیں محفل کے باادب بامراد اوراپنے بارِخرچ پر محفل میں آکر اپنا احسان مند سمجھ سکتے ہیں اور ہاں لکھ بھی سکتے ہیں کہیں سب پڑھ کر سکتے میں تو نہیں چلےگئے! واپس آئیے اور حضرت یعنی احقر پہلے والا ٹھیک رہیگا! کا تعارف ملاحظہ فرمایئے۔​

    میرا نام: دانش حسین ہے
    اور پیارے پاکستان کا پر امن میرا مطلب پورا من میرا پاکستان ہے کا شہری ہوں
    مصروفیت: آجکل ملٹی میڈیا کا کورس میرے زیرِ بحث اور احقر اس کے زیرِ عتاب ہے
    اردو لغت میں مجھےآغا شورش کاشمیری رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی تحریریں پسندید ہیں۔

    امید ہیکہ یہاں آپ حضرات سے کچھ سیکھنے۔ نہیں جی بہت کچھ سیکھوںگا انشاء اللہ ۔اور آپ بھی محفل کے اداب کو
    ملحوظِ دل رکھ کر اپنی نوازشات کی بھرمار کرتے ہوئے اس صاحبِ تعارف کو مرحبا فرمائینگے۔

    سب خوش پوشاک اور باش رہئے دعا ہے میری​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام علیکم پیارے بھائی ، اردو محفل میں خوش آمدید :) :)
     
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    جی آیاں نوں دانش حسین صاحب
     
  4. دانش حسین

    دانش حسین محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وعلیکم السلام بھائی جان ،خوش آمدید کا شکریہ
    اپنی خوشی تو جوبن پر ہےہی "اردومحفل" کی نایاب ترتیبات دیکھ کر ۔​
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    خوش آم دید دانش صاحب۔:)
     
  6. دانش حسین

    دانش حسین محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیر مرحبا چوہدری صاحب
     
  7. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    خوش آمدید
     
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    خوش آمدید دانش
     
  9. دانش حسین

    دانش حسین محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی شکریہ سائیں ساقی۔
    آپ کی تصویر کچھ عجیب منظر پیش کر رہی ہے!اس کا کوئی پسِ منظر پیش فرمائیے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اھلاً وسھلاً مرحبا ۔۔۔:)
     
    • متفق متفق × 1
  11. دانش حسین

    دانش حسین محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہمارے ہاں ‘‘سائیں’’ پاگل کو کہتے ہیں ۔:)

    یہ در اصل میڈیٹیشن(مراقبہ) کی ایک ویڈیو سے لی گئی تصویر ہے ۔چونکہ مراقبہ میرا شوق ہے اس لیے میں نے یہ تصویر لگائی اپنے اوتار میں۔ اگر آپ ویڈیو دیکھنا چاہیں تو یو ٹیوب پر Meditation Techniques in Urdu Hindi لکھ کر سرچ کریں۔تقریباََِ ایک گھنٹے کی ویڈیو ہے۔
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم دانش حسین بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
     
  14. دانش حسین

    دانش حسین محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بھائی:گستاخی معاف۔۔۔ہم تو اپنے ہاں کا اعتبار کرینگے!

    شوق کو برائے ذوق سلام ہو۔
     
  15. دانش حسین

    دانش حسین محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیر مر حبا ​
     
  16. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میں نے کب روکا ہے جناب۔ ضرور کیجیے !
    آپ نے وجہ پوچھی میں نے بتا دی ۔ اللہ اللہ خیر صلا۔
     
  17. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    خوش آمدید
     
  18. دانش حسین

    دانش حسین محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ جناب کی نوازش کا!​
     
  19. دانش حسین

    دانش حسین محفلین

    مراسلے:
    74
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیر مرحبابرادر!​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
     

اس صفحے کی تشہیر