تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

محمداحمد

لائبریرین
مراقبے کے لیے لباس کی کوئی سخت شرط نہیں ہے ۔ بس اتنی سی شرط ہے کہ لباس جو بھی ہو مراقبے کے دوران آپ کی توجہ کو منتشر نہ کرے ۔ آپ کسی بھی لباس میں مراقبہ کر سکتے ہیں ۔ مگر زیادہ تر سفید لباس پسند کیا جاتا ہے ۔

ہم نے تو تصویر دیکھ کر سوال کیا تھا۔ :p
 
دانش حسین

محفلین

جی اچھا بہت بہتر محترم!​
 
ساقی۔

محفلین
ہم نے تو تصویر دیکھ کر سوال کیا تھا۔ :p

جس ویڈیو کا میں نے ذکر کیا تھا وہ کمپیوٹرائزڈ اینمیشن ہے ۔ اور یہ تصویر بھی کمپیوٹرائزڈ ہے ۔ اور یہ کہ اس تصویر میں کسی قسم کے نشیب و فراز نہیں ہیں جس سے اسے کھڈے لائن لگانے کے بارے میں فکر کی جائے۔ مگر چونکہ کچھ احباب کے طبع پر گراں گزرتی ہے اس لیے ہٹائے دیتا ہوں ۔
 
جیسے آپ کا دل چاہے ، ہمیں تو تفریح کا ایک بہانہ ملا ہوا تھا۔ :)
 
ساقی۔

محفلین
جیسے آپ کا دل چاہے ، ہمیں تو تفریح کا ایک بہانہ ملا ہوا تھا۔ :)
مبارک ہو
Tahir-ul-Qadri-Saga.jpg

میں نےآپکو تفریح سے محروم کرنا پسند نہیں کیا:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
خوش آمدید! :)
امم بات یہ ہے کہ اگر جناب کو ناگوار نہ گزرے تو تعارف میں سے مشکل الفاظ کے معانی لکھ دیجئیے۔ خاص طور پر یہ احقر کون (آپ نے تو اپنا نام دانش لکھا) ہے مجھے سمجھ ہی نہیں آرہا۔۔۔۔:p
 
دانش حسین

محفلین
خوش آمدید! :)
امم بات یہ ہے کہ اگر جناب کو ناگوار نہ گزرے تو تعارف میں سے مشکل الفاظ کے معانی لکھ دیجئیے۔ خاص طور پر یہ احقر کون (آپ نے تو اپنا نام دانش لکھا) ہے مجھے سمجھ ہی نہیں آرہا۔۔۔ ۔:p
یہ تو کسرِ نفسی ہے ہماری!​
 
Top