میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

اشتیاق علی

لائبریرین
ایک ماہ کی نہیں 15 دن کی ملیں گی۔ (اگر ملیں تو)
پندرہ دن بھی تھوڑے نہیں ہیں جناب۔ آپ کی تو پھر موجاں ہیں ۔ موجاں ای موجاں :dancing:
پاکستان میں تو چھٹیاں بہت زیادہ ہوتی ہیں۔
کہاں جناب ۔ ہم سے پوچھئے ہمیں تو عید کی چھٹیاں بھی تین ہی ہوتی ہیں۔ یا اللہ اس بار زیادہ ہو جائیں :praying: ۔ آمین۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top