میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
بالکل گھر جائیں، خاتون خانہ انتظار میں ہوں گی کہ کب اشتیاق گھر آئے اور کب میں شاپنگ کو جاؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس مہینے کے لیے پچھلے ماہ کر لی تھی ، تو اس ماہ میں اگلے ماہ کے لیے کر لیں گی۔ ویسے بھی اگلے ماہ عید بھی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top