میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

عائشہ عزیز

لائبریرین
ویسے کس یونیورسٹی سے ایم ایس سی کر رہی ہیں؟
کالج سے ۔۔مدینہ ٹاؤن
بی ایس کررہی ہوں ناں بھیا ابھی ففتھ سمسٹر میں ہوئے ہیں ہم لوگ اور ہر ٹیچر آجکل ہمیں یہی کہہ رہی ہوتی ہیں کہ ماسٹر لیول پر آگئے ہو اب کچھ خود بھی کچھ پڑھ لیا کرو۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
کالج سے ۔۔مدینہ ٹاؤن
بی ایس کررہی ہوں ناں بھیا ابھی ففتھ سمسٹر میں ہوئے ہیں ہم لوگ اور ہر ٹیچر آجکل ہمیں یہی کہہ رہی ہوتی ہیں کہ ماسٹر لیول پر آگئے ہو اب کچھ خود بھی کچھ پڑھ لیا کرو۔
ہا ہا ہا ہا ۔ :):):):):):)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top