میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

اشتیاق علی

لائبریرین
آپ کو علم ہونا چاہیے کہ خواتین کو سونے سے کتنا پیار ہوتا ہے۔
جی ہاں مجھے علم ہے اس بات کا ۔
میں سوچ رہی ہوں کہ آپ مجھے کب ملیں گے!
کس سے ملنا چاہتی ہیں آپ؟ کہیں کوئی زبردستی کی افطاری تو نہیں کرنا چاہتیں؟
 

تبسم

محفلین
کیا کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی ۔ کیا تبسم کے پاس وہ (سوچنے والی چیز) نہیں ہے۔
میرے پاس تو ہے پر آپ لوگوں سے کچھ زیادہ ہے نا اس لیے شمشاد بھائی کی سمجھ نہیں آتا ہے
ڈاکٹر نے تو یہی بتایا تھا جب اس کے سر کا ایکسرے کیا تھا۔
ضرور اُس کو آپ نے ریشوت دی ہو گی:laugh:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top