میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
میں سوچ رہی ہوں ۔۔۔۔کب بنے گی راہبر کی سیاسی پارٹی کب ملے گا مجھے ٹکٹ کب بجاوں گی میں بی بی کی بینڈ۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ اتنی جلدی ہے تو اپنی پارٹی کیوں نہیں بنالیتیں؟؟؟ بی بی کی ٹکر پر بی بی۔۔۔ اور امین فہیم والا رتبہ میرا۔۔۔۔ ٹھیک؟
 
زینب

محفلین
پارٹی تو اپ بنانے والے تھے نا۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی اپ بناو یا میں ہمارا اتحاد تو پکا ہے۔۔۔۔۔امین فہیم بننا ہے:confused::grin:سوچ لیں وہ ہارنے والا ہے چاچو مشرف ہی بنیں گے صدر اور بی بی وزیراعظم:mad:
 
میم نون

محفلین
میں کافی عرصے سے اپنے کمپیوٹر کو "سیٹ" کرنے کا سوچ رہا ہوں، لیکن جیسے ہی ایک کام نمٹاتا ہوں تو دو تین اور نکل آتے ہیں، اب چونکہ میں اپنے فوٹو شاپ میں اردو لکھنا چاہتا تھا جو کہ فی الحال ممکن نظر نہیں آتا، لیکن پھر بھی اس مشکل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کروں گا (اور کوشش ہو گی کہ وزیرِ اعظم والی ہنگامی بنیادیں نہ ہوں بلکہ کام جلدی ہی حل ہو جاوے)۔

والسلام
 
شمشاد

لائبریرین

چلیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
چلیں جلدی سے ربط بھیجیں کہاں سے آرڈر کروں۔

01dance2.gif
بتاتی ہوں ۔ ۔ مٹھائی لئے بغیر تو اب میں بھی نہیں چھوڑنے والی ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے کب انکار کیا ہے؟ جلدی بتائیں کیونکہ مٹھائی بھیجنے کی پیشکش محدود مدت کے لئے ہے۔
 
میم نون

محفلین
تھینکیو شمشاد بھائی۔

کیا یہ محدود مدت ہی کیلیئے ہے یا پھر محدود مقدار میں بھی؟ اگر نہیں تو: پندرہ بیس ٹوکرے میری کینٹین میں بھیج دیں، پتہ زیل میں:

نوید دی کینٹین
اردو محفل کا سکول
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7922

والسلام،
 
01hmm.gif

:rolleyes:

سمجھ گئی ۔ یہ جب آپ محدود مدت کا کہتے بتاتے ہیں تب تب آپکے کسی قریبی مٹھائی شاپ پر مفت کی مٹھائی آفر ہوا کرتی ہے ۔ جیسا کہ پیچھلی بار بھی آپ نے بتایا تھا :grin::confused:

اچھا یہ بتائیے یہ محدود مدت کے ختم ہونے کا کیا وقت ہے ۔؟ :rolleyes:
 
بھائی جی پہلے ایک کام پورا ہونے دیں، پھر ڈھونڈھتے ہیں آپ کے لیے بھی کوئی ڈونیشن۔ ;)
 
شمشاد

لائبریرین
01hmm.gif

:rolleyes:

سمجھ گئی ۔ یہ جب آپ محدود مدت کا کہتے بتاتے ہیں تب تب آپکے کسی قریبی مٹھائی شاپ پر مفت کی مٹھائی آفر ہوا کرتی ہے ۔ جیسا کہ پیچھلی بار بھی آپ نے بتایا تھا :grin::confused:

اچھا یہ بتائیے یہ محدود مدت کے ختم ہونے کا کیا وقت ہے ۔؟ :rolleyes:

یہ محدود مدت چاند رات کو ختم ہو جائے گی، اس لیے اس سے پہلے پہلے آپ آرڈر کر دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top