میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
پہلے بتاتیں کلو دو کلو کھجوریں بھیج دیتا۔




کھجوریں تو بہت ہیں ۔۔ کچھ ہی دن تو ہوئے بھانجا چھٹی ُ سے لوٹ کر جدہ سے واپس ادھر کو آیا ۔ تو بڑی سس نے بڑے بڑے پیکٹس بیجھے ہیں کھجوروں کے ۔

آپ نے بھلا کس کے ہاتھ بھیجنی تھیں ۔؟
 

میم نون

محفلین
میں کافی دنوں سے کریڈٹ کارڈ بنوانے کا سوچ رہا تھا، اور آج جب وقت ملا اور پوسٹ آفس گیا تو پتہ چلا کہ آج پوسٹ آفس بند رہے گا :(

باقی اللہ مالک
 

شمشاد

لائبریرین
:)چلیں کوئی بات نہیں، آج نہیں تو کل سہی، بس جب بن جائے تو نمبر یہاں لکھ دیجیئے گا۔ تا کہ بہتوں کا بھلا ہو۔;);)
 

شمشاد

لائبریرین
بس ٹھیک ہے میرا گفٹ بھی اسی کے ہاتھ بھیج دیجیئے گا، کہاں ڈاکخانے کے ذریعے بھیجیں گی اور خرچہ بھی زیادہ آئے گا۔
یہاں جدہ سے میں منگوا لوں گا، آپ فکر نہ کریں۔ ;)
 

میم نون

محفلین
جی ہاں، اصل میں کچھ عرصے سے نئے ایکسپیریمنٹس کرنے کے بارے میں‌سوچ رہا تھا (کچن میں(۔

اللہ کا فضل ہے، روزے اچھے گزر رہے ہیں۔
آج تھوڑی سی گڑ بڑ ہو گئی تھی، آج سہری کو آنکھ نہیں کھلی، اور پھر سارا دن بہت برا حال رہا۔ بہر حال ہو سکتا ہے اسمیں‌ بھی اللہ کی کوئی حکمت ہو ْ۔ْ:)
 

شمشاد

لائبریرین
اپنے تجربات کچن تک ہی محدود رکھیئے گا۔ ورنہ آپ کو تو معلوم ہی ہو گا کہ امریکہ والے کچھ بھی الزام عائد کر دیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
اس میں ہنسنے والی کون سی بات ہے، میں نے تو آپ کی بچت کی ہے۔




نہیں ہنسنے کی تو واقعی کوئی بات نہیں ۔ ۔ رونے کی ہے ۔
zczcz.gif
zczcz.gif





(
zzzbbbbnnnn.gif
)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اور بھی الٹا ہو گیا، بچت کی آپ کی اور آپ رو رہی ہیں، بس ٹھیک ہے اپنے بھانجے کے ہاتھ نہ بھیجیں، بذریعہ ڈاکخانہ ہی بھیجیں۔ اب تو خوش۔
 

میم نون

محفلین
اپنے تجربات کچن تک ہی محدود رکھیئے گا۔ ورنہ آپ کو تو معلوم ہی ہو گا کہ امریکہ والے کچھ بھی الزام عائد کر دیں گے۔

بھائی وہ تو زیادہ گیس کے استعمال پر بھی الزام عائد کر سکتے ہیں کہ پتہ نئیں کیڑی خفیہ سر تے گرمیاں چلدیاں نیں پیاں۔
اور اسی وجہ سے بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب الزام لگنا ہی اے تاں کیؤں نا سارا کج کھل کھلا کے کریئے۔
 

رضوان

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ خالی پیٹ اچھے اچھے کھانوں کا ہی خیال کیوں‌ آتا ہے؟؟

شمشاد بھائی میرے کھاتے میں سے آج آپ" لحم مندی " کھا لیجیے گا ڈکار میں لے لوں گا!;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top