تعارف میں دانیال ابیر حسن ہوں

میرا نام سید دانیال ابیر حسن ہے

کراچی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہوں۔ اس سے پہلے بھی اردو فورم کا ممبر رہا ہوں امید ہے یہاں وقت اچھا گزرے گا

فی امان اللہ
 
اردو محفل میں خوش آمدید!

امید ہے کہ محفلین آپ کے علم سے مستفید ہونے کا موقع پا سکیں گے۔ ان شاء اللہ محفلین کی صحبت کو آپ اپنے لئے خوشگوار پائیں گے۔
 

مغزل

محفلین
دانیال ابیر محفل میں خوش آمید، ثمینہ معیز صاحبہ کی بدولت آپ کا تعارف حاصل ہے ، آپ کا کچھ کلام بھی یہاں موجود ہے ۔
 
Top