تعارف میں حمزہ

آہ پالا بچہ۔ دیکھا کتنا بور ہو رہی تھی ماورا آنٹی ۔

آخر اکیلے کھیل کھیل کر بور ہی ہو جاتا ہے بندہ ۔ اب مل کر کھیلنا ماورا آنٹی سے اور جب یہ تھک جائے تو مجھے بتانا اور اگر خود کھیل کر بے ایمانی کریں تو مجھے بتانا میں ٹھیک کر دوں گا۔

کہانیاں پڑھتے ہو
 
دوست

محفلین
بیٹا جی کچھ سناؤ نا پھر۔ سب سے وعدے کرتے جارہے ہو۔
اور چاچو بنانے کا شکریہ۔
 
جی ہاں یہ حمزہ میاں کو تو اتنے سے چاچو مل گئے ہیں‌ مگر جس ترتیب سے انکے پیغامات آئے ہیں‌مجھے تو یہ سب کےتایا لگ رہے ہیں۔ :dontbother:
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
جی ہاں یہ حمزہ میاں کو تو اتنے سے چاچو مل گئے ہیں‌ مگر جس ترتیب سے انکے پیغامات آئے ہیں‌مجھے تو یہ سب کےتایا لگ رہے ہیں۔ :dontbother:

میرا خیال ہے میں پھوپھو بن جاتی ہوں :p :) سارے چا چے تائے بن گئے اب میں پھوپھو بن جاتی ہوں :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ظاہر ہے پھوپھو ہی بنیں گی پھوپھڑ تو بن نہیں سکتیں۔

کیوں جی ؟ اور رشتے ختم ہو چکے ہیں ؟ بننے کو میں خا لا
بن سکتی ہو ، مامی ، چا چی بن سکتی ہوں :p :)
ضروری تو نیہں پھو پھڑ پھو پھو ہی بنا جا سکتا ہو ،
ادھر زیادہ تعداد میں چاچے ، تائے اکھٹے ہو گئے تو اس لئے مجھے پھو پھو کا خیال آگیا تھا ،
:)
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ظاہر ہے پھوپھو ہی بنیں گی پھوپھڑ تو بن نہیں سکتیں۔

کیوں جی ؟ اور رشتے ختم ہو چکے ہیں ؟ بننے کو میں خا لا بن سکتی ہو ، مامی ، چاچی بن سکتی ہوں :p :)
ضروری تو نیہں پھو پھڑ پھو پھو ہی بنا جا سکتا ہو ،
ادھر زیادہ تعداد میں چاچے ، تائے اکھٹے ہو گئے تو اس لئے مجھے پھو پھو کا خیال آگیا تھا ، :)

اب مجھے کیا معلوم، آپ نے خود ہی پھوپھو بننے کا کہا تھا، اب خالہ، مامی اور چاچی بن رہی ہیں؟

اب حمزہ آپ کو بلائے تو کس رشتے سے؟ وہ معصوم تو پریشان ہو جائے گا ناں۔

ایسا کریں آپ اس کی “ آنٹی “ بن جائیں، اس رشتے میں سارے ہی رشتے آ جاتے ہیں۔
 
نیہں نا ، آنٹی ‘ بولوانا کہلوانا مجھے پسند نیہں رشتوں کو رشتے کی پہچان سے بولا جائے تو اچھا لگتا ہے نہ ۔
 
تیلے شاہ

مُدعی سست گواہ چُست۔۔۔۔۔۔ :lol:
 
حمزہ پُتر تُوں خُد ہی کوئی فیصلہ کر لے۔
 
دوست

محفلین
بیٹا جی کہاں‌ہو۔ یہاں‌تمھارے چاچے تائے اور پھوپھیاں (یعنی آنٹیاں) آپس میں لڑ رہے ہیں۔ :shock:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محترمین تائے ، پھوپھیاں ، مامے ، چاچو جانانِ حمزہ

آپ سب اس لڑائی میں وقفہ لیں ، حمزہ صاحب آج اسکول سے واپس آکر ہی اب تصفیہ کرواسکیں گے ۔

۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
حمزہ

بیٹا جی ، بڑے خوش نصیب ہو ، ایک ہم ہیں اتنے دنوں سے یہاں آرہے ہیں نہ کوئی چاچو ملا نہ ہی کوئی تایا :cry:
 
شگفتہ یہ آپ کا انفرادی دکھ نہیں ہے یہ تو مشترکہ دکھ ہے پورے فورم کا۔ کسی اور کو ملا کوئی چاچا ، ماما، تایا، پھوپھا۔ نہیں نا تو پھر افسوس کس چیز کا۔ ویسے بھی اب عمر کا وہ دور ہے کہ خود ہی ان رشتوں پر فائز ہونا پڑتا ہے۔ :)
 
Top