تعارف میں حمزہ

قیصران چاچو آپکا
شکریہ جب میرا اسکول مین
ٹافیکھانے کو دل ہوتاہےتو
کلاس میں آنٹی مجھے دیتی ہین

:pagaldil: :chill:
 

فرذوق احمد

محفلین
آؤں بھئی چھوٹے بھائی آج اتنے دنوں بعد کیسے آنا ہوا اور کیسے ہوں میرا مطلن ہے کیا حال ہے آپ کا
 

فرذوق احمد

محفلین
اللہ کا کرم ہے میں بھی ٹھیک ہوں
اور تمہاری پڑھائی کیسی ہے


ویسے تو پڑھائی میری ٹھیک نہیں جا رہی :p
 

فرذوق احمد

محفلین
بھائی میں رات کو اکیڈمی جاتا ہوں 8:30 بجے

اور جھولے کم لیا کروں گِر جاؤں گے :p
اور یہ ویر لیفٹگ کب شروع کی ہے :p
 

قیصرانی

لائبریرین
پیارے بچو۔ خوش رہو اور اسی طرح اپنی معصومیت سے بڑوں کو بھی خوش کرتے رہو۔
بے بی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں حمزہ بیٹے، آپ کیسے ہیں اور کہاں تھے اتنے دنوں سے ؟

اور بیٹے جی اردو میں (اور عربی میں بھی) “ السلام علیکم “ ایسے لکھتے ہیں۔

خوش رہو۔
دعاگو
تمہارا چاچو۔
 

شمشاد

لائبریرین
دنوں بعد کہاں مہینوں بعد کہیے شاکر بھائی۔

اب پھر کارٹون دیکھنے چلا گیا ہے، پھر آ جائے گا دو چار مہینوں بعد۔
 

دوست

محفلین
یہ بھی ٹھیک ہے۔
بہرحال کاکے کی مہربانی اتنے دن بعد ہی آجاتا ہے۔ بلکہ کاکے کی امی کی مہربانی کہ وہ آنے دیتی ہیں۔ ذرا بڑا ہوگیا تو پھر خود ہی آجایا کرےگا تب تک تو انتظار کرنا پڑے گا۔
 
Top