میرے والد صاحب کے لیے صحتِ کاملہِ کے لیے دعا کی درخواست

کاشفی

محفلین
میرے والد صاحب کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ میں نے فون کیا تھا والد صاحب کو لیکن انھوں نے کچھ نہیں بتایا۔ بھائی نے بتایا تھا ان کے پیٹ میں درد ہو رہا تھا۔ جس کی وجہ سے انھوں نے ڈاکٹر کو چیک کروایا، ڈاکٹر نے کچھ ٹیسٹ لکھ کر دیے۔ ٹیسٹ کی رپورٹ میں لکھا ہے کہ گردے کا درد ہے۔ لیکن زیادہ درد نہیں ہے۔ چار دن کی دوائی دی ہے ڈاکٹر صاحب نے۔ لیکن مجھے چھوٹا بھائی بتا رہا تھا کہ شوگر لو ہوئی ہے۔ اللہ تعالیٰ میرے والد صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین آپ بھی دعا کریں

السلام علیکم۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کے والد محترم کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے اور آپ تمام گھر والوں کو خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین ثم آمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 

رابطہ

محفلین
اذھب الباس رب الناس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک شفاءالا یغادر سقما
اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے! آمین!
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ سب کی محبت اور دعاوں کا شکریہ آج پھر بات ہوئی ہے ابو جی سے کہتے ہیں دواء کھا رہا ہوں درد کم ہے اور کافی بہتر ہیں آفس جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ سب خیر فرمائے گا انشاءاللہ
 

asamadghori

محفلین
[font=al_mushaf, tahoma]أللهم أسألك ببركة سيدنا محمد بركة تفتح بها لعبدك إبن أمتك ابي خرم شهزاد أبواب الشفاء والتيسير وتغلق عليه أبواب المرض والتعسير سبحانك إنك على كل شيء قدير[/font]​
 
اللہ تعالی آپ کے‌ والد محترم کو صحتِ کاملہ عاجلہ دائمہ نصیب فرمائے۔ آپ‌کو انکی آنکھوں‌ کی ٹھنڈک بنائے۔ انکا سایہ عاطفت آپ‌پر ہمیشہ قائم دائم رہے۔ آمین۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ سب کی محبت اور دعاوں کا شکریہ آج پھر بات ہوئی ہے ابو جی سے کہتے ہیں دواء کھا رہا ہوں درد کم ہے اور کافی بہتر ہیں آفس جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ سب خیر فرمائے گا انشاءاللہ

السلام علیکم

اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ آپ کے ابو کی طبیعت اب بہتر ہے اللہ تعالی انہیں مکمل صحت وتندرستی عطا فرمائے ، آمین ۔
 

تانیا

محفلین
آپ سب ساتھیوں کی خدمت میں پیار بھرا ااسلام وعلیکم ۔ ۔ میں پہلے کبھی اردو محفل پر آیا کرتی تھی ۔ پھر نہ جانے کیوں آنا چھوڑ دیا ۔ خیر یہ بعد کی بات ہے خرم کے والد صاحب کے بارے میں پڑھا میرا خیال ہے میں دیر سے آئی ہوں اللہ پاک سے دعا ہےا پنے سب بزرگوں کے لیے کہ صحت کے ساتھ زندگی عطا فرمائے اور ان سب کا سایہ ہمارے سر پر قائم رکھے آمین
 

غازی عثمان

محفلین
اللہ تعالی آپکے والد صاحب اور سب کے بزرگوں کو تندرست رکھے ،

ویسے پریشان نہ ہوں ، اللہ کے کرم سے جلد ٹھیک ہوجائیں گے
 
Top