عسکری
معطل

تبھی تو ۔ آئندہ احتیاط کیجئے گا ۔ اور سفر کی دعا معمول بنا لیجئے۔ جب بھی سفر کرنا ہو تو سفر کی دعا لازمی پڑھا کریں۔ اللہ تعالی رحم و کرم فرمائے۔جی شکریہ اس میں میری بھی غلطی تھی میری سپیڈ 130 سے 140 کے درمیان تھی
اشتیاق علی بھائی سفر کی دعا کیا ہے؟تبھی تو ۔ آئندہ احتیاط کیجئے گا ۔ اور سفر کی دعا معمول بنا لیجئے۔ جب بھی سفر کرنا ہو تو سفر کی دعا لازمی پڑھا کریں۔ اللہ تعالی رحم و کرم فرمائے۔
عبد اللہ اللہ تعالٰی کا شکر کرو کہ جان بچ گئی۔ اللہ بڑا رحیم و کریم ہے۔ یہ بندہ ہی ہے جو ناشکرا ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آج دوپہر کو جب میں جدہ سے 40 کلو میٹر دور ایک جگہ پر کسی کام سے جا رہا تھا میرے سامنے آنے والی ایک گاڑی و بچاتے ہوئے ہائی سپیڈ میں میری گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکر کر 2 بار الٹی ہو کر دور جا گری ۔جب الٹی گاڑی کا شیشہ جو آدھا باقی تھی توڑ کر میں باہر نکلا تو حیرانی کی ھد نہیں رہی مجھے ایک خروش تک نہیں آئی جبکہ گاڑی 2 بار الٹنے سے مکمل تباہ ہو چکی تھی خیر پولیس ایمبولینس نے آکر سنبھالا اور مجھے ہاسپٹل لے جار چیک اپ کرنے کے بعد ابھی چھوڑ دیا ہے۔میں شرمندہ تو ہوں پر حیران بھی ہوں کہ میں کوئی اچھا انسان نہیں نماز کبھی کبھار پڑھ لیتا ہوں ڈرنک کرتا ہوں میوزک سنتا ہوں اور کئی خرابیاں ہیں مجھ میں پر اللہ نے مجھے نئی زندگی دے کر امتحان میں پھر سے ڈالا ہے آپ بھائی بہن میرے لیے دعا کریں اللہ مجھے معاف فرمائے اور سیدھی راہ دکھائے

اللہ کا شکر ہے آپ خیر و عافیت سے ہیں ایک گزارش ہے یہ ڈرنک چھؤڑ دیںبڑی واہیات شے ہےآج دوپہر کو جب میں جدہ سے 40 کلو میٹر دور ایک جگہ پر کسی کام سے جا رہا تھا میرے سامنے آنے والی ایک گاڑی و بچاتے ہوئے ہائی سپیڈ میں میری گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکر کر 2 بار الٹی ہو کر دور جا گری ۔جب الٹی گاڑی کا شیشہ جو آدھا باقی تھی توڑ کر میں باہر نکلا تو حیرانی کی ھد نہیں رہی مجھے ایک خروش تک نہیں آئی جبکہ گاڑی 2 بار الٹنے سے مکمل تباہ ہو چکی تھی خیر پولیس ایمبولینس نے آکر سنبھالا اور مجھے ہاسپٹل لے جار چیک اپ کرنے کے بعد ابھی چھوڑ دیا ہے۔میں شرمندہ تو ہوں پر حیران بھی ہوں کہ میں کوئی اچھا انسان نہیں نماز کبھی کبھار پڑھ لیتا ہوں ڈرنک کرتا ہوں میوزک سنتا ہوں اور کئی خرابیاں ہیں مجھ میں پر اللہ نے مجھے نئی زندگی دے کر امتحان میں پھر سے ڈالا ہے آپ بھائی بہن میرے لیے دعا کریں اللہ مجھے معاف فرمائے اور سیدھی راہ دکھائے
آج دوپہر کو جب میں جدہ سے 40 کلو میٹر دور ایک جگہ پر کسی کام سے جا رہا تھا میرے سامنے آنے والی ایک گاڑی و بچاتے ہوئے ہائی سپیڈ میں میری گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکر کر 2 بار الٹی ہو کر دور جا گری ۔جب الٹی گاڑی کا شیشہ جو آدھا باقی تھی توڑ کر میں باہر نکلا تو حیرانی کی ھد نہیں رہی مجھے ایک خروش تک نہیں آئی جبکہ گاڑی 2 بار الٹنے سے مکمل تباہ ہو چکی تھی خیر پولیس ایمبولینس نے آکر سنبھالا اور مجھے ہاسپٹل لے جار چیک اپ کرنے کے بعد ابھی چھوڑ دیا ہے۔میں شرمندہ تو ہوں پر حیران بھی ہوں کہ میں کوئی اچھا انسان نہیں نماز کبھی کبھار پڑھ لیتا ہوں ڈرنک کرتا ہوں میوزک سنتا ہوں اور کئی خرابیاں ہیں مجھ میں پر اللہ نے مجھے نئی زندگی دے کر امتحان میں پھر سے ڈالا ہے آپ بھائی بہن میرے لیے دعا کریں اللہ مجھے معاف فرمائے اور سیدھی راہ دکھائے
چھوٹے بھائی ۔۔۔ زندگی ایک بار ملتی ہے ۔ بڑی مختصر ، مگر بڑی صبر آزما ۔ دنیا میں ہر انسان اللہ کے پلان کے مطابق آزمائش اور امتحان کے مراحل سے گذرنے آیا ہے ۔ دنیا عیاشی اور فکر و غم سے آزاد ہونے کا نام نہیں ہے ۔ لہذا صبر و تحمل سے کام لو ۔ بڑی سختیاں لوگوں پر آتیں ہیں ۔ اور جو صبر و شاکر رہتے ہیں تو اللہ کہتے ہیں" میں صبر کرنے والوں کیساتھ ہوں ۔ "
یہ اچھی بات ہے کہ آپ کو اس بات پر بھی ندامت ہے کہ آپ کا عمل بہت سی اخلاقی تقاضوں سے مبرا ہے ۔ آپ اس پر شرمندہ ہیں یہی اللہ کی مہربانی ہے کہ وہ آپ کو راہِ راست پر لانا چاہتا ہے ۔ ورنہ بعض لوگ تو اللہ کی اس مہربانی سے بھی محروم رہتے ہیں ۔ آپ کا یہ جملہ غلط ہے کہ " اللہ نے مجھے نئی زندگی دے کر امتحان میں پھر سے ڈالا ہے " ۔ آپ کا جملہ یوں ہونا چاہیئے تھا کہ " اللہ نے مجھے نئی زندگی دیکر پھر سے موقع فراہم کیا ہے ۔ " امتحان اور آزمائش سے تو ہر پیغمبر اور نبی گذرا ہے ۔ اور یہاں تک امتحان اور آزمائش کی ان پر انتہا ہوگئی ہے کہ وہ بے اختیار پکار اٹھے ہیں کہ " اے اللہ ! تیری مدد کہاں ہے ۔ " تو چھوٹے بھائی ۔۔۔۔۔ بس اپنا خیال رکھا کرو ، اور اللہ کی نظام کو سمجھ کر زندگی صبر و تحمل سے گذارنے پر توجہ دو ۔ اسی میں فلاح ہے ۔
اور ہاں ڈرنک کونسی کرتے ہو ۔۔۔۔۔ پاکولا یا آئس کریم سوڈا ۔![]()
"ڈرنک" کر کے گاڑی چلانا بہت بری چیز ہے بھائی، کسی بھی "ڈرنکیے" سے پوچھ لیںویسے آپ کی صاف گوئی اچھی لگی ورنہ یہاں تو لوگ پولیس کے چھتر کھانے کے بعد بھی کہہ رہے ہوتے ہیں "اوہ میں نی پیتی جناب"
اللہ تعالیٰ نے آپ کو محفوظ رکھا اس کا شکر ادا کریں، ہم سب دعا گو ہیں کہ وہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔