میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

سیما علی

لائبریرین
کیا پتنگے نے التماس کیا۔۔۔

27503809235_f7cbc86cf7_z.jpg
واہ بے حد حسین۔
 

سیما علی

لائبریرین
میرے ڈیجیٹل آرٹ کا ایک قدرے حالیہ نمونہ ۔
اینڈرائڈ فون پر بنایا گیا اور کافی عرصے بعد بنایا ۔ :)

AyNCL0l.jpg
بھیا اور فنکار کیسے ہوتے ہیں یہ آپ صحیح فنکاروں والے ریسٹورنٹ جاتے تھے ۔ ایک اور کھل گیا ہے ہمارے گھر کے پاس Pivot Point والی لوکیشن پر۔سب فنکار وہاں ہوتے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھئی ۔ لیکن یہ زیادہ کمال تو فون کا ہے۔
نہ رنگ نہ روغن نہ کاغذ نہ کینوس نہ لکڑی نہ قلم، بس کچھ آڑی ترچھی لکیروں کو فون کچھ سمجھ لیتا ہے۔ اور ہم اسے ڈیجیٹل آرٹ کا نام دے دیتے ہیں ۔
آپ صحیح کہتے ہوں گے۔ لیکن مجھے یہ بہت صبر آزما کام لگتا ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

مومن فرحین

لائبریرین
بالکل یہی والی میں نے نہیں دیکھی تھی ۔۔۔ اتنی خوبصورت تصویر سے محروم رہ جاتی نا ۔۔۔ آپ بہت اچھے فنکار ہیں عاطف انکل ۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بھیا اور فنکار کیسے ہوتے ہیں یہ آپ صحیح فنکاروں والے ریسٹورنٹ جاتے تھے ۔ ایک اور کھل گیا ہے ہمارے گھر کے پاس Pivot Point والی لوکیشن پر۔سب فنکار وہاں ہوتے ہیں ۔
ارے نہیں آپا میں تو بس آپ کی گلی سے ہوتا بس دفتر آیا جایا کرتا تھا ۔ :)
 
Top