میری چیزی میرا خزانہ

ساجد

محفلین
نہیں خیر میں نے اسکا ٹریٹمنٹ کروا لیا ایکچلی وہ دانت بچپن سے خراب تھے رہی سہی کثر چاکلیٹس نے پوری کر دی تھی ایکچلی یہ مسئلہ دودھ نہ پینے سے اصل میں ہوا کیلشیم کی کمی سے
ایکچلی آپ کے وہ دانت دکھانے کے تھے۔ اور کھانے کے دانت ایکچلی میٹھے سے ہی خراب ہوئے ہوں گے :)
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جو ہوا اب کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن خیال رکھیں کہ کہیں اگلے دو دانت بھی کہیں چیزیوں کی نذر نہ ہو جائیں۔ :(
نبیل بھائی یہ اگلے دو دانتوں کے نکلنے کے انتظار میں ہیں تاکہ پوری بتیسی نئی لگوائی جا سکے۔ یہی اگلے دو دانت ہی تو بتیسی کی راہ میں روڑا بنے ہوئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں؟ آپ نے ان کے دانتوں کے متعلق تو کچھ نہیں کہہ دیا تھا یا پھر ان چاکلیٹیں لے کر بھاگ گئے تھے؟
 

مس بھٹی

محفلین
نہ آپ لوگ میرے دانتوں کے مگر کیوں پڑ گئے:eek: میری ذاتی ملکیت ہیں :rolleyes: ویسے پتہ نہیں کیوں اب چیزی کھانے کو دل نہیں کرتا نظر لگا دی نا ظالم سماج ہنہ ایکچلی پچھلے دنوں شیل کی ٹک شاپ "سلیکٹ"پر گئے تو میں نے دوسری چیزیں اٹھائیں بھائی نے کہا کاکو اور کچھ لے لو دیکھو ڈھیر ساری چاکلیٹس مجھے تو سمجھ نہیں آتی تھی کون سی تمہارے لیے لے کے جاؤں دیکھ لو تو کہا نہیں رہنے دیں بس یہی گھر کی ضروری چیزیں چاہیے تھیں اللہ جانے کیوں ورنہ ایک سے بڑھ کر ایک میری فیورٹ تھی۔۔۔۔۔ بھائی نے پےمنٹ کی اور ہم گھر حالانکہ بازار بھی جانا ہوا اور میں نہیں لائی :roll:

چلیں جو ہوا اب کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن خیال رکھیں کہ کہیں اگلے دو دانت بھی کہیں چیزیوں کی نذر نہ ہو جائیں۔ :(
 

نبیل

تکنیکی معاون
نہ آپ لوگ میرے دانتوں کے مگر کیوں پڑ گئے:eek: میری ذاتی ملکیت ہیں :rolleyes: ویسے پتہ نہیں کیوں اب چیزی کھانے کو دل نہیں کرتا نظر لگا دی نا ظالم سماج ہنہ ایکچلی پچھلے دنوں شیل کی ٹک شاپ "سلیکٹ"پر گئے تو میں نے دوسری چیزیں اٹھائیں بھائی نے کہا کاکو اور کچھ لے لو دیکھو ڈھیر ساری چاکلیٹس مجھے تو سمجھ نہیں آتی تھی کون سی تمہارے لیے لے کے جاؤں دیکھ لو تو کہا نہیں رہنے دیں بس یہی گھر کی ضروری چیزیں چاہیے تھیں اللہ جانے کیوں ورنہ ایک سے بڑھ کر ایک میری فیورٹ تھی۔۔۔ ۔۔ بھائی نے پےمنٹ کی اور ہم گھر حالانکہ بازار بھی جانا ہوا اور میں نہیں لائی :roll:

چلیں اب سے آپ کے دانتوں کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوگی۔ اس بہانے کم از کم آپ نے اپنا اصل نام تو بتا دیا۔ :laughing:
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں ناراض نہیں ہوئی تھی ایک تو میرا نیٹ نہیں چل رہا تھا اوپر سے میری طبیت بھی خراب تھی سو
اللہ بہتری کرے اور آپ کو زندہ سلامت اور تندرست رکھے تاکہ ایک بار ریفریجریٹر خالی ہو جائے۔ پھر اس کے بعد احتیاط کیجئے گا
 
11_zps8989ab29.jpg
12_zps4d0b7da3.jpg
13_zps1bb8abee.jpg
14_zpse51fedf3.jpg
یہ چاکلیٹس بھائی جانی جب لاہور گئے تب لائے
15_zpsc985c034.jpg
16_zps8d7bd8c4.jpg
17_zpse27c01dd.jpg
18_zps54a7b38b.jpg
19_zpsf9412902.jpg
20_zpsc44030c9.jpg


باجی دکان کھول لوو۔۔۔:eek::p
 

مس بھٹی

محفلین
ہاہاہاہاہاہا ایکچلی بھائی جانی سیالکوٹ شیل پر مینجر ہیں اس کے علاوہ شیل کی ٹک شاپ پر بھی ہوتے سو اکثر کچھ نہ کچھ لے آتے اور جب نہیں تھے وہاں تب بھی کچھ نہ کچھ لاتے رہتے تھے ویسے الحمد اللہ اپنی اکیڈمی ہے

باجی دکان کھول لوو۔۔۔ :eek::p
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی داخلہ ضرور مل سکتا ہے۔ بس ڈھیر ساری چیجی داخلہ فیس کے طور پر جمع کروا دیں اور ہر مہینہ چھ درجن چاکلیٹ اور دس کلو چپس فیس کے طور پر پہنچاتے رہیں۔ :cool:
 

مس بھٹی

محفلین
یممممممممممممی میں بھائی سے سفارش کر دوں گی :battingeyelashes: فکر ناٹ بس ہر مہینے یہ مجھے ملنی چاہیے اکیڈمی کی فیس کے ساتھ
 

مس بھٹی

محفلین
جی داخلہ ضرور مل سکتا ہے۔ بس ڈھیر ساری چیجی داخلہ فیس کے طور پر جمع کروا دیں اور ہر مہینہ چھ درجن چاکلیٹ اور دس کلو چپس فیس کے طور پر پہنچاتے رہیں۔ :cool:
کتنا سمجھ چکے آپ می کو شاباش بھائی ایسے ہی بندے چاہیے اکیڈمی بھی خوب چلے گی کچن کیپنٹ بھی خوب بھرے گا
 

مس بھٹی

محفلین
یہ تو خیر رہی مزاح کی بات اللہ معاف فرمائے آمین اکیڈمی کا مجھے اتنا معلوم نہیں باہر کے معاملات بھائی کے ذمے ہوتے ہیں سو
 
Top