میری چیزی میرا خزانہ

مس بھٹی

محفلین
آہم آہم کیا کہوں اب الفاظ مک گئے آمین ثم آمین جزاک اللہ

میں نے ٹھیک ہی کہا تھا نا ۔۔ آپ نے محفل میں ہلچل مچادی ہے ۔کتنے لوگوں کو مصروف کر دیا ہے ۔سونے پر سہاگہ یہ کہ ڈھیر ساری چاکلیٹ لے کر پہنچ گًیں۔ہم آپ کوبرادرانہ ، یا بزرگانہ( جو آپ کو پسند آے) مشورہ دیں گے کہ آپ چاکلیٹس کا بڑا حصہ محفل کے بچوں اور بچیوں میں بانٹ دیں تا کہ ہمیشہ شوگر فری رہیں۔ اللہ آپ کا حامی و نا صر رہے۔(آمین)
 

مس بھٹی

محفلین
السلام علیکم،
فورم پر خوش آمدید۔
اصل نام بے شک نہ بتائیں۔ صرف اتنا بتا دیں کہ اب تک دانتوں میں کتنی مرتبہ فلنگ کروا چکی ہیں؟ :)

راز کی باتیں پوچھنا منع ہے
66_zps8bbf72b9.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے یہ پوپ کارن چاکلیٹ والے ڈبے کے کزن ڈبے میں رہتے ہوں، اس لیے یہ بھی چاکلیٹ کہلانے لگے ہوں۔
 

مس بھٹی

محفلین
نہیں خیر میں نے اسکا ٹریٹمنٹ کروا لیا ایکچلی وہ دانت بچپن سے خراب تھے رہی سہی کثر چاکلیٹس نے پوری کر دی تھی ایکچلی یہ مسئلہ دودھ نہ پینے سے اصل میں ہوا کیلشیم کی کمی سے

اوہو پھر تو آپ کو زیادہ احتیاط کرنی چاہیے ناں بہنا
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں خیر میں نے اسکا ٹریٹمنٹ کروا لیا ایکچلی وہ دانت بچپن سے خراب تھے رہی سہی کثر چاکلیٹس نے پوری کر دی تھی ایکچلی یہ مسئلہ دودھ نہ پینے سے اصل میں ہوا کیلشیم کی کمی سے
مقدس یہ خاص تمہارے لیے لکھا گیا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ویسے اللہ کا شکر برے حالات نہیں برش کی عادت لیکن ہاں پچھلے دو دانتوں سے محروم وہ چکی ہوں :cry2:

چلیں جو ہوا اب کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن خیال رکھیں کہ کہیں اگلے دو دانت بھی کہیں چیزیوں کی نذر نہ ہو جائیں۔ :(
 
Top